| مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 940
|
||||
| بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (02-09-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ بلال بھائی ہم کو بھی اس کے تفصیلی جواب کا انتظار رہے گا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دائیں کان میں درود شریف پڑھ کر اذان اور بائیںکان میںاقامت پڑھی جائے گی
کوشش کریں کہ ایک کاغذ کو پائپ کے انداز میںرول کر لیں اور ہلکی آواز میں اذان دیں کیونکہ بچے کی سماعت ابھی کچی ہے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (10-09-11), کنعان (02-09-11), کاشف اکرم وارثی (15-09-11), محمد یاسرعلی (04-09-11), بلال الراعی (02-09-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
نومولود کے کان میں اذان اتنی لیٹ ؟؟؟؟؟؟ پوری گل وی تے دسّو ۔۔۔۔ کیا ہم آپ کو مبارک دے سکتے ہیں ؟؟؟؟؟؟ یا پھر حفظ ماتقدم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی یہ حفظ ماتقدم ہی ہو سکتا ہے کیونکہ اذان جلدی دینی ہوتی ہے تا کہ بچے کو تسلی ہو جائے کے اس نے مسلمانوں کے گھر میں آنکھ کھولی ہے .
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائی مہتاب ، نو مولود کے کان میں اذان کہنے کی ضرورت کیوں محسوس ہو رہی ہے ؟ کیا ایسا کرنا ہمارے لیے فرض ہے ؟ یا سنت ؟ یا یوں ہی کسی اچھے خیال کی بنا پر یہ کام کیا جانا چاہیے ؟ اگر کچھ تفصیل بیان فرما دیں تو ان شاء اللہ آپ کے پہلے سوال کا جواب پیش کرنے کی کوشش کروں ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (15-09-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (05-09-11), حیدر (15-09-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
شائید درست لفظ نومولود ہے نا کہ نو مالود؟؟؟؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
جب بچہ پیدا ہو تو اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں میں اقامت کہی جاتی ہے جو کہ حدیث پاک سے ثابت ہے چنانچہ جامع ترمذی،ابو دائود،مصنف عبدالرزاق،مسند احمد،المعجم الکبیراور شعب الایمان للبیہقی کی بسند حسن حدیث پاک ہے’’عن عاصم بن عبید اللہ أخبرنی عبید اللہ بن أبی رافع قال رأیت أو قال أذن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فی أذن الحسن بن علی حین ولدتہ فاطمۃ‘‘ترجمہ:حضرت عاصم بن عبید اللہ سے مروی ہے کہ مجھے عبید اللہ بن ابی رافع نے خبر دی کہ وہ کہتے ہیں میں نے دیکھا یا کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہماکے کان میں اذان دی جب حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے انہیں پیداکیا۔
(شعب الایمان للبیہقی،باب فی حقوق الأولاد والأہلین، جلد6،صفحہ389،دار الکتب العلمیۃ ،بیروت) مرقاۃ المفاتیح میں ہے ’’روی أن عمر بن عبد العزیز رضی اللہ عنہ کان یؤذن فی الیمنی ویقیم فی الیسری إذا ولد الصبی قلت قد جاء فی مسند أبی یعلی الموصلی، عن الحسین رضی اللہ عنہ مرفوعامن ولد لہ ولد فأذن فی أذنہ الیمنی وأقام فی أذنہ الیسری لم تضرہ أم الصبیان‘‘ترجمہ:حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہ بچے کی پیدائش پر اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں میں اقامت کہتے تھے۔مسند ابویعلی موصلی میں حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ آپ نے فرمایا جب بچہ پیدا ہو اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت پڑھی جائے تو بچہ ام الصبیان(آسیب) کی بیماری سے بچے گا۔ (مرقاۃ المفاتیح ، کتاب الصید و الذبائح،باب العقیقۃ،جلد7،صفحہ2691،دار الفکر، بیروت) امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن اولاد کے حقوق میں فرماتے ہیں:’’ جب بچہ پیداہو فوراً سیدھے کان میں اذان بائیں میں تکبیر کہے کہ خلل شیطان وام الصبیان سے بچے۔‘‘ (فتاوٰی رضویہ ،جلد24،صفحہ452،رضا فائونڈیشن،لاہور) اس اذان دینے میں حکمت یہ ہوتی ہے کہ بچہ سب سے پہلے اللہ عزوجل کانام سنے جیسا کہ ملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں’’ والأظہر أن حکمۃ الأذان فی الأذن أنہ یطرق وسمعہ أول وہلۃ ذکر اللہ تعالی علی وجہ الدعاء إلی الإیمان‘‘ ترجمہ:بچے کے کان میں اذان دینے کی حکمت یہ ہے کہ وہ سب سے پہلے اللہ عزوجل کے ذکر کوایمان کی دعا کی صورت میں سنے گا۔ (مرقاۃ المفاتیح ، کتاب الصید و الذبائح،باب العقیقۃ،جلد7،صفحہ2691،دار الفکر، بیروت) |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا | کنعان (27-09-11), کاشف اکرم وارثی (15-09-11), نیلم خان (10-09-11), محمد یاسرعلی (05-09-11), محمد عویدص (11-09-11), مرزا عامر (26-09-11), آبی ٹوکول (11-09-11), احمد نذیر (14-09-11), بلال الراعی (05-09-11), حیدر (15-09-11), عامرشہزاد (09-09-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا ، مہتاب بھإئی ، واقعتا میں نے غور نہیں کیا کہ سوالیہ مراسلہ آپ کا نہیں تھا بلکہ بھإئی بلال الراعی کی طرف سے تھا ، مہتاب بھإئی اس کوتاہی پر معذرت خواہ ہوں ، لیکن ، الحمد للہ کہ میں نے جن معلومات کے ظہور کے لیے وہ سوالات کیے تھے ، وہ میری اس کوتاہی کے نتیجے میں آپ کی طرف سے ظاہر کر دی گئی ہیں ، اب ان شاء اللہ اگلے مراسلے میں ان معلومات کی طرف آتا ہوں ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (09-09-11), حیدر (15-09-11) |
![]() |
| Tags |
| کان, کاغذ, لیں, مھربانی, آواز, انتظار, انداز, ابھی, بھائی, بلال, بچے, براے, تفصیل, تفصیلی, جواب, جائے, دیں, دیں۔, دینے, درود, درود شریف, ساجھا, شکریہ, شریف, طریقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میںپھر باتوں میںاس کی آ گیا ہوں | نیلم خان | شاعری اور مصوری | 8 | 22-08-11 01:40 AM |
| الکمونیا میںتو ایسا نہیںہوتا ”پارٹ 2“ | میاں شاہد | گپ شپ | 16 | 11-03-11 07:44 AM |
| ہم گناہ گار بھی ہیںتیرے پرستاروں میں | ابوسعد | شعر و شاعری | 3 | 03-03-11 11:09 PM |
| عالمی منڈی میںخم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میںروپے کی قدر میںاضافہ | زین۔zf | خبریں | 0 | 10-10-08 12:37 PM |
| جنہیںمیںڈھونڈتا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ | میاں شاہد | شاعر مشرق علامہ اقبال | 0 | 03-04-08 06:34 AM |