واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > مذہبی مسائل اور ان کا حل



مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں


وصیت کرنا کیسا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-07-11, 10:06 PM   #1
وصیت کرنا کیسا ہے؟
عبدالقدوس عبدالقدوس آن لائن ہے 24-07-11, 10:06 PM

اسلام میں وصیت کرنے کی کیا حثیت ہے؟
وصیت کے کیا قوانین ہیں؟

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 589
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (25-07-11), حیدر (25-07-11), عبداللہ آدم (24-07-11)
پرانا 24-07-11, 11:31 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب یہ نہیں یاد کہ کس کتاب میں ہے یہ حدیچ کہ نبی علیہ السلام نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی بھی اس حال میں رات نہ کرے کہ اس نے وصیت نہ لکھی ہوئی ہو((الفاذ نہیں مفہوم یہی ہے((۔

باقی "کیسا" ہونا ہے کہ بات ہے تو ایک دن ابا جی نے مجھے بٹھا کر کہا کہ بیٹا خیر تو ہے تم نے وصیت لکھ چھوڑی ہے((ان کے ہاتھ اسی دن لگی تھی(( تو میں نے کہا کہ ابا جی خیر ہی ہے یہ تو 6 مہینے پہلے کی تاریخ لکھی ہوئی ہے ،،،،،،،،،،، جس پر انہیں اطمینان ہوا ورنہ تو وہ پتا نہیں کیا سمجھے تھے!!!
ہمارے معاشرے کا یہاں سے حساب لگا لیں باقی اہل علم ہی اس پر چانن پا سکیں گے۔

والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (25-07-11), مرزا عامر (26-07-11), احمد نذیر (25-07-11), حیدر (25-07-11), حیدر Rehan (26-07-11), سحر (25-07-11)
پرانا 25-07-11, 10:06 AM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کوئی بھی اس حال میں رات نہ کرے
اس کا کیا مطلب ہے بھائی
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (25-07-11), حیدر (25-07-11)
پرانا 25-07-11, 11:38 AM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ عربوں کا محاورہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زور دینے کے لیے
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (25-07-11), حیدر (25-07-11), عدنان دانی (25-07-11)
پرانا 25-07-11, 11:06 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
اب یہ نہیں یاد کہ کس کتاب میں ہے یہ حدیچ کہ نبی علیہ السلام نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی بھی اس حال میں رات نہ کرے کہ اس نے وصیت نہ لکھی ہوئی ہو((الفاذ نہیں مفہوم یہی ہے((۔

باقی "کیسا" ہونا ہے کہ بات ہے تو ایک دن ابا جی نے مجھے بٹھا کر کہا کہ بیٹا خیر تو ہے تم نے وصیت لکھ چھوڑی ہے((ان کے ہاتھ اسی دن لگی تھی(( تو میں نے کہا کہ ابا جی خیر ہی ہے یہ تو 6 مہینے پہلے کی تاریخ لکھی ہوئی ہے ،،،،،،،،،،، جس پر انہیں اطمینان ہوا ورنہ تو وہ پتا نہیں کیا سمجھے تھے!!!
ہمارے معاشرے کا یہاں سے حساب لگا لیں باقی اہل علم ہی اس پر چانن پا سکیں گے۔

والسلام
اباجی نے صرف بٹھا کے پوچھا؟ کچھ خاطر تواضع نہیں کی؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-07-11, 12:00 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اباجی نے صرف بٹھا کے پوچھا؟ کچھ خاطر تواضع نہیں کی؟
تاریخ کا پتہ نہ چلتا تو وہ بھی ہو جاتی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
عبدالقدوس (26-07-11), عبداللہ آدم (26-07-11)
پرانا 26-07-11, 05:46 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا سوال ابھی بھی اپنی جگہ پر موجود ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-07-11, 05:50 AM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جواب:: بہت اچھا ہے!!!

اب سوال کو ہل جانا چاہیے جگہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-07-11, 02:53 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میرا سوال ابھی بھی اپنی جگہ پر موجود ہے
وصیت سے متعلق احکامات
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (26-07-11)
پرانا 26-07-11, 03:00 PM   #10
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!
عبدالقدوس بھائی اس لنک کو دیکھیں‌شائد کچھ فائدہ ہوسکے
وصیت کی اہمیت اور فوائد
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (26-07-11), عبدالقدوس (26-07-11)
جواب

Tags
ہیں؟, ہونا, کیسا, کوئی, کتاب, کرے, کس, پہلے, وصیت, قوانین, لگی, لگا, لیں, السلام, اسلام, بھائی, بیٹا, تاریخ, حال, حثیت, حساب, خیر, دینے, رات, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قائد اعظم محمد علی جناح کی وصیت شیخ ہمدان سیاست 8 25-12-10 04:23 PM
بےنظیر نے جہانگیربدر کو وصیت دی تھی ، وہ کہاں ہے؟ اسلم چوہدری گلاب خان خبریں 0 24-12-10 02:56 AM
نماز کے بعد دعا کی وصیت مسافر مطالعہ حدیث 3 19-08-09 01:19 PM
قرآن کے بارے میں حضرت علی کی وصیت Real_Light فضیلیت قرآن 0 10-05-09 02:18 PM
توحید کی وصیت میاں شاہد توحید 4 05-06-08 08:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger