| مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1076
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے تو اس کی وضاحت کہ بد عت کیا ہے؟
یہ کسے کہتے ہیں ؟ اور اسکا اسلا م کے سا تھ کیا تعلق ہے؟ |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-01-12), شھزادباجوہ (05-09-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا بھی یہاں ایک سوال ہے لیکن کرنے سے ڈرتا رہا کہ فضول بحث شروع کر لی جائے گی۔
اب جب کہ اس پر ایک تھریڈ بن ہی گیا ہے تو میں اپنا سوال بھی کر دیتا ہوںسوال یہ ہے اسلام میں اجتہاد کا بھی تو تصور ہے ہر بات کو بدعت کے ذمرے میں ڈال کر دنیا کہ جدید تقازوں کو پورا نہیں کیا جا سکتا ۔ سب سے پہلے اس بات کا تعین کرنا ہے کہ بدعت کیا ہے اور کون سے زمرے مین آتی ہے اور اجتہاد کا کیا تصور ہے اور یہ کس زمرے میں آئے گا ۔ اجتہاد کو فروغ دیتے وقت کس طرح خیال رکھا جائے کہ یہ بدعت کے زمرے میں نا آئے۔ اور میری درخواست ہے میرے اس سوال کو لے کر فضول بحث شروع نا کی جائے ۔ مین پہلے کہہ دیتا ہوں زیادہ سے زیادہ سنت، حدیث (مستند کتاب سے لی گئی حدیث بمعہ حوالہ) ، قرآن اور اصحابہ کرام کے عمل سے اس پر بات کرین کوئی شخص کسی اور عالم کی بات نا کرے ۔ مثبت جواب دینا ہے کسی نے تو ٹھیک ورنہ خاموشی اختیار کرے۔ اور اگر کسی نے بھی اس پر اپنے فتوٰی جاری کرنے ہیں یا فضول بحث کرنی ہے تو ان حضرات سے معذرت ۔ ایک اور درخواست کہ لمبا جواب دینے سے پر ہیز کریں کیونکہ میں لمبے جوابات کم ہی پڑھتا ہوں۔ اور مزید یہ کہ اردو میں ہی وضاحت کی جائے ۔ اگر عربی وغیرہ لکھی جائے تو اسکے ساتھ اردو ترجمہ بھی لکھا جائے کیونکہ میں عربی نہیں جانتا۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ Last edited by رضی; 26-07-09 at 05:04 AM. |
|
|
| 8 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (25-07-09), rana ammar mazhar (13-01-12), sahj (25-07-09), ڈاکٹرنور (25-07-09), شھزادباجوہ (05-09-11), شمشاد احمد (06-10-10), عبداللہ آدم (25-03-10), عبداللہ حیدر (25-07-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
رضی بھائی میری نظر میں بدعت صرف بدعت ہی ھے
لیکن کچھ دوست بدعت کی کئی قسمیں مانتے ھیں جن میں سے ایک " گڈ بدعت" بھی ھے بھائی لوگ اس " گڈ بدعت" کو باعث ثواب مانتے ھیں اور عقیدہ یہ ھے کہ " گڈبدعت" جاری کرنا صدقہ جاریا ھے اور اسکا ثواب جب تک اس "گڈبدعت" پر عمل ھوتا رہے گا ملتا ہی رھے گا، اب آپ خود سوچو ایسی "بہترین" اور " اعلٰی " "گڈ بدعت" کی تحقیق کرنا چاہئے ناں؟ |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-01-12), شمشاد احمد (06-10-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ساھج بھائی
اذان میں "الصلاۃ خير من النوم" کا اضافہ کب کیا گیا ؟؟ Last edited by فیصل ناصر; 25-07-09 at 01:55 PM. |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آواز تیز کرنے والے آلہ (سپیکر) میں آزان دینا کیسا ہے زیر ، زبر اور پیش وغیرہ کے بارے میں کیا کہتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسجد میں محراب، مسجد کا مینار، مسجد میں تراویح کے متعلق بھی پوچھنا پڑتا ہے۔
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، ہر بات چیت کے کچھ اصول ہوتے ہیں جنہیںطے کر لینے سے بعد میں بہت سی الجھنوں سے بچا جا سکتا ہے۔ جب تک اللہ نہ چاہے کوئی کسی کو ہدایت نہیں دے سکتا تو کیا ہی بہتر ہو کہ اچھے مسلمانوں کے اخلاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم بات منوانے کے جذبے سے نہیں بات پیش کرنے کے جذبے سے لکھیں۔ رضی بھائی نے کچھ باتیں کہی ہیں، میں ان میں اضافہ کرتے ہوئے کہنا چاہوں گا کہ اس گفتگو میں طنزو تحقیر اور غیرمتعلقہ مراسلوں کی اجازت نہ ہونی چاہیئے۔
والسلام علیکم |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں انتظامیہ سے بس اتنا پوچھوں گا کیا یہ اختلافی موضوع نہیں ہے
بس اس کا جواب دیں تو بہت عنائیت ہو گی Last edited by خرم شہزاد خرم; 25-07-09 at 03:24 PM. |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 173
کمائي: 5,506
شکریہ: 100
145 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صبح کی اذان میں الصلوۃ خیر من النوم کا "اضافہ" ۔۔۔۔ ؟
یہ ایک مغالطہ ہے جس کو ابتداء میں غلط طور پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب کر دیا گیا ہے۔ موطا مالک اور سنن نسائی کی صحیح احادیث سے ثابت ہے کہ صبح کی اذاں میں ان الفاظ کا اضافہ خود رسول اللہ کے حکم سے ہے ۔ موطا مالک کی حدیث کا عربی متن یہاں موطا مالک کی جس روایت سے یہ مغالطہ پیدا ہوا ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے الفاظ کا اضافہ کیا ۔ اس کی تشریح بھی اسی روایت میں ہے ۔ حضرت عمر (رضی اللہ عنہ) کے پاس موذن نمازِ صبح کی خبر کرنے آیا تو آپ (رضی اللہ عنہ) کو سوتا پاکر یہ الفاظ دہرائے تو آپ (رضی اللہ عنہ) نے جواب دیا کہ اس کلمے کو صبح کی اذان میں کہا کرو ۔ حضرت عمر کا مطلب یہ تھا کہ اس کلمے کے کہنے کا اصل موقع صبح کی اذان کے اندر ہے نہ کہ اذان سے باہر ۔ کیونکہ اذان کے بعد کسی کے پاس جاکر یہ کلمہ کہنا قطعاََ درست نہیں اور یہ کلمہ دورِ نبوی میں صبح کی اذان میں ہی کہا جاتا تھا ۔ |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے باذوق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 173
کمائي: 5,506
شکریہ: 100
145 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
من أحدث في أمرنا هذا ما ليس منه فهو رد جس نے ہمارے اس دین میں ( اپنی طرف سے ) کوئی نئی بات ایجاد کی جو اس میں سے نہیں ، تو وہ مردود ہے ۔ صحيح بخاري ، كتاب الصلح ، باب : اذا اصطلحوا على صلح جور فالصلح مردود ، حدیث : 2737 صحیح مسلم ، كتاب الاقضية ، باب : نقض الاحكام الباطلة ورد محدثات الامور ، حدیث : 4590 درج بالا حدیث کے لفظ ’امرنا‘ کا مطلب ، ایک مخصوص مکتبِ فکر کے نامور عالمِ دین مولوی غلام رسول سعیدی صاحب نے اپنی مشہور کتاب "شرح مسلم" میں یوں بیان کیا ہے : ’امرنا‘ ۔۔۔ یعنی ، دینِ اسلام میں اسی مکتبِ فکر کے ایک اور نامور عالمِ دین مولوی عبدالسمیع رامپوری نے اس طرح وضاحت کی ہے : یہ صحیحین کی حدیث ہے یعنی : جس نے نکالی ہمارے اس دین میں ، وہ بات جو دین کی قسم سے نہیں یعنی کتاب و سنت کے مخالف ہے وہ بات اس کی رد ہے۔ (بحوالہ : انوار ساطع مع براھین قاطعہ ، ص:44)۔ اس مکتبِ فکر کے مشہور واعظ مولوی منور حسین عثمانی رضوی لکھتے ہیں : بدعت کے اصطلاحی معنی ہیں : امورِ دینیہ میں جو کام ثواب کے لیے ایجاد کیا جائے (بحوالہ : ردّ شرک و بدعت ، ص:327)۔ مولوی صدیق حنفی بریلوی لکھتے ہیں : (بدعت) دین میں جو نیا کام بغرضِ ثواب جاری کیا جائے (بحوالہ : بدعت کی حقیقت ، ص:41)۔ اور ۔۔۔۔۔۔ اس مکتبِ فکر کے بانی جناب احمد رضا خان ، تمباکو کی حلت و حرمت پر بحث کرتے ہوئے اسے حلال و مباح قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں : رہا اس کا بدعت ہونا ، یہ کچھ باعثِ ضرر نہیں کہ یہ بدعت کھانے پینے میں ہے نہ کہ امورِ دین میں ، تو اس کی حرمت ثابت کرنا ایک دشوار کام ہے۔۔۔۔۔۔۔ (بحوالہ : مندرجہ فتاوی رضویہ ، ص:41 ، ج:11)۔ یعنی کہ ۔۔۔۔۔۔ ایک خاص مکتبِ فکر کے بانی اور اس مکتب فکر کے نامور علماء نے وضاحت کی ہے کہ : بدعت کا مطلب ’دین میں نیا کام‘ ہے۔ علاوہ ازیں ۔۔۔ بات صرف اسی مخصوص مکتبِ فکر کے اکابر علماء کی نہیں ہے بلکہ ۔۔۔ معتبر ائمہِ دین نے بھی حدیث کے لفظ ’امرنا‘ کا مطلب ’دینی امور‘ ہی کے طور پر بیان کیا ہے۔ حوالے ذیل میں ملاحظہ فرمائیں : 1۔ حافظ ابن حجر عسقلانی ، فتح الباری میں اس حدیث کا مطلب بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں : من اخترع فی الدین ( جو دین میں اختراع کی جائے )۔ (بحوالہ : فتح الباری ، ص:230 ، ج:5)۔ 2۔ علامہ شاطبی فرماتے ہیں : طریقۃ فی الدین ( دین کے اندر نیا طریقہ )۔ (بحوالہ : الاعتصام ، ص:37 ، ج:1)۔ 3۔ ملا علی قاری حنفی فرماتے ہیں : ای فی دین الاسلام ( دینِ اسلام میں )۔ (بحوالہ : مرقاۃ ، ص:225 ، ج:1)۔ 4۔ شیخ عبدالحق محدث دہلوی فرماتے ہیں : در دین ما ( دین کے اندر )۔ (بحوالہ : اشعۃ اللمعات ، ص:134 ، ج:1)۔ 5۔ مولانا شمس الحق محدث عظیم آبادی فرماتے ہیں : ای فی دین الاسلام ( دینِ اسلام میں )۔ (بحوالہ : عون المعبود ، ص:329 ، ج:4)۔ یعنی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ معتبر ائمہ و علماء اس بات پر متفق ہیں کہ : جو چیز دین میں نئی نکالی گئی ہو ، وہ بدعت ہے !! |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے باذوق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-01-12), شمشاد احمد (06-10-10) |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ امر اختلافی ہے لیکن ایک فرقے کے شخص نے اپنے حوالے میںیہ بات پیش کی تھی۔ اس لیے وضاحت کرنے کا حق بنتا ہے۔
آذان میںآضافے کے متعلق دو علماءکا بیان اپ نے فرمایا ۔ ان کے علاوہ باقی مشہور و معرووف امام کیا کہتے ہیںان پر بھی ذرا روشنی ڈآل دیں تو مناسب معلوم ہوتا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
معودبانہ گزارش ھے میری آپ سے اسلامی مسائل کا کوئی بھی موضوع اختلاف سے خالی نہیں چھوڑا گیا ، کوئی مسئلہ بھی اختلاف سے خالی نہیں بھائی جان، نماذ ، روزہ ، حج ، زکوٰتہ ، جہاد وغیرہ سمیت ہر ہر عمل میں لوگ اختلاف ڈھونڈ لیتے ھیں ، لوگ تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حادیث پر بھی اعتراض کرکے انکو اختلافی ثابت کرنے میں مصروف ھیں ، جناب یہاں تو میں نے صرف ایک سوال ہی پوچھا ھے ، بس جس کو جو جواب آتا ھے وہ مہربانی فرما کر تحریر کر دے بس، اس سوال کے کرنے سے میرا مقصد کسی کو ذلیل کرنا نہیں ویسے بھی ذلت دینے والا اور عزت دینے والا اللہ ھے،جن کے مقدر میں عزت نہیں وہ کبھی بھی کسی اور کے حصے کی عزت چھین نہیں سکتے، بحرحال یہ اختلافی موضوع نہیں بننا چاھیئے یہ ایک معلوماتی موضوع ھے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-01-12), شمشاد احمد (06-10-10) |
![]() |
| Tags |
| فن, پاک, قرآن, لوگ, نظر, مسائل, مسجد, معلوم, اللہ, اچھا کام, انتظامیہ, اسلامی, بہترین, بھائی, جواب, حدیث, خلاف, خرم, دوست, روزہ, سیر, شخص, عید, صدقہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مواخذے دا ساہمنا کرو یاں استعفیٰ دے دیو: شجاعت | پیاسا | خبریں | 1 | 13-08-08 10:46 AM |
| جیو کی درخواستوں کی سماعت جمعے سے کی جائے، سپریم کورٹ کا سندھ ہائیکورٹ کو حکم | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 08-01-08 12:24 PM |
| جماعت اسلامی کا بائیکاٹ ن لیگ کا فائدہ اور جے یو آئی کو نقصان پہنچائے گا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 12-12-07 09:46 AM |
| جیو پر پابندی کیخلاف درخواستیں،سندھ ہائیکورٹ میں5بار سماعت کے بعد ناقابل سماعت قرار دے کر خارج | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 08:28 AM |
| سندھ ہائیکورٹ آج ،جیو کی نشر یات پر پابندی کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کر یگی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 09:19 AM |