واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مرزا سودا



مرزا سودا مرزا سودا: اردو کے اس مایہ ناز شاعر کے نام پر جناب شاہد میاں کے پر زور اصرار پر اس حصے کا اجرا کیا گیا


ٹوٹے تری نگہ سے اگر دل حباب کا

اس موضوع کے 2 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 345 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-08, 12:38 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 13
کمائي: 291
شکریہ: 8
10 مراسلہ میں 14 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ٹوٹے تری نگہ سے اگر دل حباب کا

ٹوٹے تری نگہ سے اگر دل حباب کا

ٹوٹے تری نگہ سے اگر دل حباب کا
پانی بھی بھر پئیں تو مزہ ہے شراب کا

کہتا ہے آئینہ کہ سمجھ تربیت کی قدر
جن نے کیا ہے سنگ کو ہم رنگ آب کا

دوزخ مجھے قبول ہے اے منکر و نکیر
لیکن نہیں دماغ سوال و جواب کا

تھا کس کے دل کو کشمکشِ عشق کا دماغ
یارب! برا ہو دیدہء خانہ خراب کا

زاہد سبھی ہے نعمتِ حق جو ہے اکل و شرب
لیکن عجب مزہ ہے شراب و کباب کا

غافل غضب سے ہو کے، کرم پر نہ رکھ نظر
پُر ہے شرارِ برق سے دامن سحاب کا

قطرہ گرا تھا جو کہ مرے اشکِ گرم سے
دریا میں ہے ہنوز پھپولا حباب کا

اے برق کس طرح سے میں حیراں ہوں تجھ کنے
نقشہ ہے ٹھیک دل کے مرے اضطراب کا

سودا نگاہِ دیدہء تحقیق کے حضور
جلوہ ہر ایک ذرّے میں ہے آفتاب کا
سخنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سخنور کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (11-11-08)
پرانا 11-11-08, 02:05 AM   #2
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,838
کمائي: 15,155
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,274
831 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹوٹے تری نگہ سے اگر دل حباب کا

واہ واہ واہ واہ واہ
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
سخنور (11-11-08)
پرانا 11-11-08, 02:32 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 13
کمائي: 291
شکریہ: 8
10 مراسلہ میں 14 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹوٹے تری نگہ سے اگر دل حباب کا

پسند کرنے کا بہت شکریہ این ایس اے 47
سخنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
کباب, پسند, آئینہ, جواب, دل, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سنگِ نظر سے ٹوٹے ہوئے آئنے تو دیکھ خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 26-08-08 06:16 PM
یارو نگہ یار کو ، یاروں سے گلہ ہے جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 13-06-08 02:01 PM
ٹوٹے تیری نگہ سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میاں شاہد مرزا سودا 2 08-04-08 04:36 AM
ٹوٹے سکوت بزمِ نظر کا اے خواب آ عدنان شعر و شاعری 1 31-03-08 04:44 PM
کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایا خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 12-12-07 01:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger