واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > مزاحیہ ادب



مزاحیہ ادب مزاحیہ ادب


کاش میں بہو کی جگہ داماد ہوتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-11, 11:46 AM   #31
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
کنعان بھائی
یہاں مزاح کے پیچھے میں نے ساس کے رویوں کی طرف نشاندہی کی کوشش کی ہے کی ساس جو بہو کی بھی ساس ہوتی ہے اور داماد کئ بھی ساس ہوتی ہے لیکن دونوں کے ساتھ اس کے رویوں میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے ۔ بس میں نے اس فرق کو سمجھانے کی کوشش کی ہے
اس شاعری کا مطلب خدانخواستہ میری مرد بننے یا داماد بننے کی خواہش نہیں۔
میں ذاتی طور عورت رہنے میں ہی خوش ہوں کیونکہ میں ایک ماں ہوں ایک مرد کی سب سے بڑی بد قسمتی یہ ہوتی ہے کہ وہ کبھی ماں ہونا محسوس نہیں کرسکتا ہے
ساس عورت ہے
اور میں نہ کہتا تھا کہ عورت ہی عورت کی دشمن ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (07-11-11), محمدعدنان (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 11:48 AM   #32
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی کنعان بھائی
ہم دو بھائیوں کو بھی ماں نے جب میں 6 سال کا اور چھوٹا 3 سال کا تھا ماں نے تنہاء پالا ہے

مردوں کی طرح ہرکام خود کیا گھر میں جلانے کے لیے لکڑیاں تک کاٹی آج بھی بوڑھاپے اور بیماری کے باوجود ہر کام خود کرتی ہیں میری ماں بہت بہادر ہے مجھے اپنی ماں پہ فخر ہے لیکن جب میں اپنی ذات کی طرف دیکھتا ہوں تو میرا سرشرم سے جھک جاتا ہے۔

میں اپنی ماں کو دیکھ کے کہہ سکتا ہوں کہ ماں باپ بن کے بچوں کی پرورش کرسکتی ہے۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (06-11-11), قاسمی (07-11-11), محمدعدنان (06-11-11), سحر (06-11-11), عبداللہ آدم (07-11-11)
پرانا 06-11-11, 04:03 PM   #33
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پتہ نہیں آپ لوگ بات کہاں سے کہاں لیے جاتے ہیں
کنعان بھائی میں آپ کی بات کہ آپ نے بہو اور بیٹی کیوں نہں لکھا اس سے یہی لگا کہ داماد چونکہ مرد ہوتا ہے تو اپنے لیے کاش داماد ہوتی جیسا لفظ آپ کو مناسب نہیں لگا اس لیے میں نے آپ کو تفصیلی جواب دینا مناسب سمجھا ۔ یہاں میری مراد مرد و عورت پر بحث کرنا نہیں تھا
راجہ بھائی میں نے لکھا کہ ہے مرد کبھئ ماں ہونا محسوس نہیں کرسکتا ہے
میں نے کوئی ٹیکنیکل بات نہیں کی کہ مرد عورت ایک دوسرے کی وجہ سے
ماں اور باپ بنتے ہیں۔ بس اتنا کہا یے کی بحیثیت ماں اللہ نے عورت کو ایسے جزبے دیے اپنی اولاد کے لیے کہ وہ جذبہ کوئی مرد محسوس نہیں کرسکتا ہے
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

Last edited by سحر; 06-11-11 at 04:07 PM.
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (06-11-11), ھارون اعظم (07-11-11), محمد یاسرعلی (06-11-11), محمدعدنان (07-11-11), سام (06-11-11), عبداللہ آدم (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 12:19 AM   #34
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے باپ بھی دیکھے ہیں جنہوں نے ماں کی طرح بچوں کو پالا اکیلے.

یہ بات نہیں ہے کہ باپ وہ محسوس نہیں کر سکتا یا ماں یہ محسوس نہیں کر سکتی بلکہ کیس ٹو کیس ویری کرتا ہے-ماں اور باپ دونوں ایک دوسرے کے ناں ہونے پر اولاد کو اکیلا ہی پال لیتے ہیں، لیکن یہ کبھی کبھی دیکھنے میں اتا ہے.
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (07-11-11), قاسمی (07-11-11), راجہ اکرام (09-11-11)
پرانا 07-11-11, 03:41 AM   #35
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
ایسے باپ بھی دیکھے ہیں جنہوں نے ماں کی طرح بچوں کو پالا اکیلے.

یہ بات نہیں ہے کہ باپ وہ محسوس نہیں کر سکتا یا ماں یہ محسوس نہیں کر سکتی بلکہ کیس ٹو کیس ویری کرتا ہے-ماں اور باپ دونوں ایک دوسرے کے ناں ہونے پر اولاد کو اکیلا ہی پال لیتے ہیں، لیکن یہ کبھی کبھی دیکھنے میں اتا ہے.
میں نے عمومی بات کی تھی
ایکسپشنلز ہمشہ ہوسکتے ہیں۔
لیکن میں اب بھی کہوں گی کہ ماں اور باپ کے محسوسات میں بہت فرق ہوتا ہے ۔ اور یہ فرق قدرت نے رکھا ہے ۔
جو کہ والاد کی پرورش کے لیے ضروری ہوتا ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (07-11-11), محمدعدنان (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 05:17 AM   #36
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو ایک بار پھر ثابت ہوا کہ پس عورت ہی عورت کی اصل دشمن ہے ۔۔۔۔
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (07-11-11), محمدعدنان (07-11-11), راجہ اکرام (09-11-11)
پرانا 07-11-11, 07:12 AM   #37
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
تو ایک بار پھر ثابت ہوا کہ پس عورت ہی عورت کی اصل دشمن ہے ۔۔۔۔
اس دشمنئ کے پیچھے دراصل ایک سازشئ ہاتھ کا دخل ہوتا ہے جو دونوں عورتوں سے دوست بن کر ملتا ہے اور ان کو آپس میں لڑواتا ہے ۔ اور خود کو مظلوم ظاہر کرکے معصوم عورتوں کی ہمدردیاں سمٹتا ہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (07-11-11), سام (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 02:37 PM   #38
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس کو اللہ نے جو بنا دیا ہے اس پر شکر کرنا چاہیے اور اپنی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے ان کو نبھانے کی کوشش کرنی چاہیئے
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
قاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-11-11, 04:11 PM   #39
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کالاکھ لاکھ شکر ہے
الحمداللہ 
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (07-11-11)
پرانا 08-11-11, 07:57 PM   #40
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
داماد سے ساس اس لئے خوش رہتی ہے کہ ایک ساتھ رہنا نہیں ہوتا۔ ورنہ ایسے گھر داماد دیکھے ہیں کہ ساس کی آنکھوں کا کانٹا ہوتے ہیں۔ کہ نکما، نہ کام کا نہ کاج کا، دشمن اناج کا۔
آپ نے تو پھٹےہی چک دیے۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-11, 10:22 PM   #41
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور ایک باپ کا احساس کبھی کوئی عورت کر ہی نہیں سکتی چاہے عورت کو سات جنم مل جائیں تب بھی نہیں
وہ احساس جس میں ہر پیار اور ہر غصہ، ہر نرمی اور ہر سختی شفقت پدری کے سائے تلے ہوتی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-11, 11:21 PM   #42
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اور ایک باپ کا احساس کبھی کوئی عورت کر ہی نہیں سکتی چاہے عورت کو سات جنم مل جائیں تب بھی نہیں
وہ احساس جس میں ہر پیار اور ہر غصہ، ہر نرمی اور ہر سختی شفقت پدری کے سائے تلے ہوتی ہے
ماں کو تین درجہ ذیادہ فضیلت حاصل ہے ۔ جو حدیث سے ثابت ہے ۔
مجھے تو یہاں مرد عدم تحفظ کا شکار لگ رہے ہیں۔ کہ کہیں مردوں کی عزت میں کمی نا آجائے فوراً دفاع کرنے پہنچ جاتے ہیں۔ اور اس دفاع میں حق بات کو بھی فراموش کردیتے ہیں
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-11, 11:32 PM   #43
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ماں کو تین درجہ ذیادہ فضیلت حاصل ہے ۔ جو حدیث سے ثابت ہے ۔
مجھے تو یہاں مرد عدم تحفظ کا شکار لگ رہے ہیں۔ کہ کہیں مردوں کی عزت میں کمی نا آجائے فوراً دفاع کرنے پہنچ جاتے ہیں۔ اور اس دفاع میں حق بات کو بھی فراموش کردیتے ہیں
ھاھاھاھاھاھا
مجھے بے اختیار ہنسی آ گئی اس معصومیت پر
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-11, 11:35 PM   #44
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ھاھاھاھاھاھا
مجھے بے اختیار ہنسی آ گئی اس معصومیت پر
بچے ہنستے مسکراتے ہوئے ہی اچھے لگتے ہیں
خوش رہیں
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-11, 11:37 PM   #45
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
بچے ہنستے مسکراتے ہوئے ہی اچھے لگتے ہیں
خوش رہیں
یہ اچھا طریقہ ہوتا ہے ٹالنے کا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتی, ہوتا, کھانے, کاش, کرتی, پیچھے, پلا, یا, واہ, مزاحیہ, مظلوم, آگے, آپی, اچھے, بہو, بیگم, بیوی, بلائیں, جگہ, داماد, دعائیں, ساس, سحر, شاعری, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رات اور چاند میں جب سرگوشی ہوتی ہے The Great احمد فراز 3 29-11-11 05:06 AM
مومن کے ہر معاملے میں بھلائی ہوتی ہے۔ میاں شاہد صحیح المسلم 3 07-08-10 10:51 AM
یہ محبت اگر نہیں ہوتی جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 1 08-06-10 08:34 PM
محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:37 PM
قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger