|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبیر ابوزری سے معذرت کے ساتھ کچھ ہماری طرف سے بھی ۔ ۔۔
رُخ تیرا ہے جیسے چمکتا ہوا اک تارہ
پھرتے ہیں تیرے گرد حشرات مسلسل گویا جو ہوئے تو محسوس ہوا یوں ماریں ہوں کسی نے چولات مسلسل جو آج ملا ہے تو یوں روز ملا کر پہلے نہ تھی ایسی گل بات مسلسل باتوں پہ تیری اب نہ میرا یقیں ہے دیجو نہ مجھے اب چکرات مسلسل مت ڈال تو زور اتنا کُند ذہنی پہ اپنی رہتی ہے مجھے تیری فکرات مسلسل ہاتھ آئے تیرے کبھی دولت جو یقیں کی دکھ جائیں گے تجھکو بھی جلوات مسلسل دیکھا جو انھے تو ہوئی حالت دگرگوں لگتی ہیں میرے دل پہ ضربات مسلسل دیکھا جو انھے تو نہ خود پہ رہا زور کرتا ہوں میں دل پہ میرے جبرات مسلسل دل اپنا دُکھا ہے تو کوئی تجھ سے یہ پوچھے پُٹھتے ہیں تیرے دل میں کیوں نغمات مسلسل اپنی پہ جو آئیں تو دوڑا بی دیں ہم گھوڑے چاہے کتنا وسیع بحر ہو ظلمات مسلسل آبی جو ہوا گویا تو کچھ بات بنی ہے سننے کو ملے چند فقرات مسلسل |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (29-07-10), محمدخلیل (19-08-10), مرزا عامر (19-08-10), ziamurtaza (19-08-10), اویسی (20-08-10), ام حازم (05-01-11), عبداللہ آدم (23-06-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ادھر بھی آپ چولات سے باز نہیں آتے آبی بھائییییییییییییییییییییی ییییییییی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا | آبی ٹوکول (19-08-10), عبداللہ آدم (19-08-10) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اچھی نہیں لگتی ایسی گل بات مسلسل یہاں ہی تو اصل مزہ آیا ہے چولات کا
Last edited by آبی ٹوکول; 20-08-10 at 08:00 AM. |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | saraah (13-09-10), نورالدین (20-08-10), مرزا عامر (19-08-10), اویسی (20-08-10), عبداللہ آدم (20-08-10) |
![]() |
| Tags |
| color, ہماری, کوئی, گے, گرد, یوں, یقیں, چند, ملے, ملا, معذرت, آج, ایسی, اتنا, بنی, تیرا, جیسے, جائیں, حالت, خود, دیں, دل, ذہنی, روز, ساتھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|