واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > مزاحیہ ادب



مزاحیہ ادب مزاحیہ ادب


آج کا اہم سوال!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-11, 12:27 AM   #1
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,828
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آج کا اہم سوال!

آج کا اہم سوال!



سبزی پھل گھی آٹا دال
نرخ جو ان کے چڑھے کمال
تیزی سے پٹرول کے ساتھ
کیسے ہونگے رُوبہ زوال
یہ ہے آج کا اہم سوال
اس کا بھی دے کوئی جواب
اصلی دوا غذا نایاب
صاف اور پاک ہوا نایاب
بے حس اور بے درد وزیر
ان میں شرم و حیا نایاب
ملت ہو کیسے خوشحال؟
یہ ہے آج کا اہم سوال
اس کا بھی دے کوئی جواب
امن و اماں کا بدتر حال
دُکھی ہے آگے بڑھتا سال
نامحفوظ ہے جان و مال
ہر چہرے پر رنج و ملال
کیسے رُکے گا قحط و کال
یہ ہے آج کا اہم سوال
اس کا بھی دے کوئی جواب
کب تک لوگ جئیں گے یوں
پئیں گے حاکم ان کا خُوں
رہے گا ہوتا کب تک؟ کیوں؟
ملے گا کیسے اِنہیں سُکوں
کوئی تصور؟ کوئی خیال؟
یہ ہے آج کا اہم سوال
اس کا بھی دے کوئی جواب!


لنک
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ.
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, jan, online, pakistan, ہوتا, کیسے, کوئی, پاک, لوگ, لنک, چہرے, ملے, www, آگے, آج, اصلی, بے, تک؟, جان, دے, درد, سوال, غذا, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger