واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > مزاحیہ ادب



مزاحیہ ادب مزاحیہ ادب


آسمان تلے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-07-11, 02:37 PM   #1
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آسمان تلے

آسمان تلے

حکمرانوں کی سوچ بدلنےکانام نھین لے رھی جسے باپ بنا رکھاامریکہ وہ آہستہ آہستہ ھمیں گدھا کھنے لگاھے مگر یہ پاکستانے گدھا مراد ھے امریکن نھین وھاں گدھا صاحب ھے پارٹی کا نشان ھے گدھا گدھاھی ھے جس جگہ کا مرضی ھو گھاس کھاتا ھے بوجھ اٹھا تاھےاور ڈھینچوں آواز نکال تھا مگر انگریزی نھیں بو ل سکتا مگر سوچنے کیی بات ھے ھم گد،،،،،،،،،،،،،،نھین انسان ھین اشرف المخلوقات ھین گدھا تو ھمارا خادم ھے ھم مخدوم او ھو اس گدھے نے بات کھان پہنچادی ویسے اسکی مظلومیت ھی ایسی ھے کچھ نہ کچھ ھر کسیکادل اسپر لکھنے کوکرتاھے،، بہرحا ل حکمران امریکی بد لتی آنکھ محسوس نھین کررھےاور مسلسل اسکے چرنون پہ سررکھ کےاپنی غلامی کاا ظھارکررھے ھین انھیں یہ معلوم بھی نہ ھوگا کہ کب ھماریے پاوں کےنیچے سے زمین اور کب چھت ھٹ گی ان دو سکھون والا معاملہ نہ بن جاے جن نے سیاحت شروع کی اور ایک جگہ اپنا خیمہ نصب کردیا اور خود سیر کرتے رھے شام کو جب واپس تھکے ماندے آےاور بیغر دیکھے لیٹ گےجبر سنگھ کھنے لگا بھای تمھین اوپر کچھ نظر آرھاھے بوٹا سنگھ بولا کی خیال اےمین کوی انھاں واں اوپر آسمان ھے تارے چمک رھے ھین چاند کی چاندی مجھے پرانے ویلیاں دی گل یاد کر وارھی ھے جبر سنگھ بولا پراوا پرانے ویلے چھوڑ اب کی بات کر اوپر آسماں نظر آرھاھے یانھیں بوٹا کھنے لگا آھو جبر سنگھ کھنے لگا اس کا مطبل سمھجتا ھے بوٹا کھنے لگا اسکا مطبل ھے ھم آسماں دیکھ کر دل پشوری کریں
جبر سنگھ بولا
او کھوتے دیا پترا اسدا مطبل ھے ھمارا تنبو کوئی چرا کے لیگیا ھے اور ھم کھلے آسماں تلے پڑے ھیں،،،کھین خدا نہ کرے اس نشیمن پر خزان کا سایہ پڑ جاے اور ھمیں پتہ ھی نہ چلے اللہ ھمارے ملک کی اور عوام کی ھر شرو فساد سے حفاظت فر ماے اور حکمر انوں کو گدھے والی نھین انسانوں والی فکر عطا کر آمین

Last edited by حسن قادری; 09-07-11 at 02:50 PM.
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (09-07-11)
پرانا 09-07-11, 02:39 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ ھمارے ملک کی اور عوام کی ھر شرو فساد سے حفاظت فر ماے اور حکمر انوں گدھے والی نھین انسانوں والی فکر عطا کر آمین
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (18-08-11)
جواب

Tags
کوئی, کوشش, کرے, کرتے, کردیا, ھو, والی, چھوڑ, چاند, نظر, ملک, معلوم, معاملہ, اللہ, انسان, بننے, تارے, خود, خدا, سیر, سوچ, شام, شروع, عوام, غلامی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger