واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > مزاحیہ ادب



مزاحیہ ادب مزاحیہ ادب


اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-06-11, 03:53 PM   #1
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں

اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں


اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں
اپنے شوہر کو نہ کر اتنا پریشاں جاناں

ساری خوبانیاں کھا لیں، مجھے گٹھلی بھی نہ دی
اتنےکنجوس تو نہیں بنتے، خوباں جاناں

تیسرے شعر پر جاناں نے یہ جھلا کر کہا
کیا یہ بکواس لگا رکھی ہے جاناں جاناں

مقطع پہ جو پہنچا تو تُنک کر بولی
میں تو فرزانہ ہوں، ہوگی کوئی اور جاناں
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (11-06-11), ھارون اعظم (11-06-11), مہتاب (08-06-11), محمدعدنان (08-06-11), ابو اسد (11-06-11), حیدر Rehan (11-06-11), سیپ (08-06-11), عدنان دانی (08-06-11), عروج (11-10-11)
پرانا 08-06-11, 04:42 PM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔














یار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جے مِل گیا تے ضرور لَے K دَوّاں گا 3جی
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (11-06-11), حیدر Rehan (11-06-11), عروج (11-10-11)
پرانا 08-06-11, 09:28 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار لب دیو،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-06-11, 09:37 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ننھے بچے یہاںسے چیک کرلو شائد آپ کی مُراد بھر آئے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-06-11, 09:52 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت اچھے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (08-06-11)
پرانا 11-06-11, 02:01 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ جی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-11, 02:20 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام ُ علیکم جی ۔۔۔۔۔
عنایت علی خان صاحب نے یہ پیروڈی ٹی وی پر ایک مشاعرے میں سنإی تھی تو اس میں ایک اور شعر بھی تھا کہ
وہ اکیلے ہی ہنی مون منانے چل دی
میں سٹیشن پہ ہی چیخا کیا ، جاناں جاناں
پوسٹ کرنے کے لٕے شکریہ لیکن اگر یہ کلام اپنے مقام پر یعنی " مزاحیہ شاعری " میں پوسٹ ہوتا تو زیادہ جچتا
کہ یہ سیکشن تو مزاحیہ نثر پاروں کے لٕے ہے شاید ۔۔۔۔۔
بہر حال ہو جاتا ہے کبھی کبھی ۔۔۔۔۔ اللہ کریم آپ کے ذوق و شوق کو جلا بخشیں ( آمین )
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (11-06-11), ننھا بچہ (11-06-11), حیدر Rehan (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 02:35 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں
السلام ُ علیکم جی ۔۔۔۔۔
عنایت علی خان صاحب نے یہ پیروڈی ٹی وی پر ایک مشاعرے میں سنإی تھی تو اس میں ایک اور شعر بھی تھا کہ
وہ اکیلے ہی ہنی مون منانے چل دی
میں سٹیشن پہ ہی چیخا کیا ، جاناں جاناں
پوسٹ کرنے کے لٕے شکریہ لیکن اگر یہ کلام اپنے مقام پر یعنی " مزاحیہ شاعری " میں پوسٹ ہوتا تو زیادہ جچتا
کہ یہ سیکشن تو مزاحیہ نثر پاروں کے لٕے ہے شاید ۔۔۔۔۔
بہر حال ہو جاتا ہے کبھی کبھی ۔۔۔۔۔ اللہ کریم آپ کے ذوق و شوق کو جلا بخشیں ( آمین )

ہا ہا زبردست شعر لکھا آپ نے بھی

ہاں شائید غلط جگہ پوسٹ کر بیٹھا ہوں رپورٹ کر دی ہے جلد صحیح مقام پہ ہو گا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-11, 02:42 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ساری خوبانیاں کھا لیں، مجھے گٹھلی بھی نہ دی
اتنےکنجوس تو نہیں بنتے، خوباں جاناں
واہ واہ واہ واہ واہ واہ ۔۔۔ویسے ننھےیہ جاناںتو آپ سے بھی 2قدم آگے نکلی ساری خوبانیاں کھا لیں اور آپ کو۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو اسد کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 03:15 PM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مہنگائی بہت ہے جناب وہ بھی کیا کرتی
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-11, 03:21 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیئرنگ ہے مرید جی
Used Apple iPhone 3G Mobile Prices in Pakistan | Apple iPhone 3G for Sale
ایس بندے نال رابطہ کیتا جے کہ نئیں ؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 03:27 PM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اچھی شیئرنگ ہے مرید جی
Used Apple iPhone 3G Mobile Prices in Pakistan | Apple iPhone 3G for Sale
ایس بندے نال رابطہ کیتا جے کہ نئیں ؟

مہنگا دے ریا اے
۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
apple, color, com, ہوں،, فرزانہ, کھا, کوئی, پہ, پریشاں, وفا, لگا, لیں،, لب, امکاں, اتنا, بکواس, تے, تجدید, جے, جاناں, خوب, خوباں, رکھی, شوہر, شعر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger