واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > مزاحیہ ادب



مزاحیہ ادب مزاحیہ ادب


اعلانِ نبوت

اس موضوع کے 5 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 72 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-02-10, 11:37 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: islamabad
مراسلات: 19
کمائي: 628
ميرا موڈ:
شکریہ: 0
16 مراسلہ میں 50 بارشکریہ ادا کیا گیا
ناصر محمود کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ناصر محمود کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اعلانِ نبوت

اعلانِ نبوت

یہ انجمن حمایت اسلام لاہور کے تاریخی مشاعرے کا ذکر ہے جس میں ملک کے تقریباً سارے نامور شعراء نے شرکت کی تھی، مشاعرے کے شرکاء میں سے مولانا حالی تو بہت بوڑھے تھے اور ان کے برعکس علامہ اقبال کا شمار نوجوان شعراء میں ہوتا تھا، مشاعرہ شروع ہوا اور جب مولانا حالی کی باری آئی تو انہوں نے ایک کاغذ جس پر ان کا کلام درج تھا اپنے قریب بیٹھے ہوئے علامہ اقبال کی طرف بڑھا دیا، علامہ اقبال کاغذ ہاتھ میں لے کر اٹھے اور سامعین پر ایک نظر ڈال کر بہ آوازِ بلند فرمایا:

گویا کہ میں نبی ہوں ………

لوگوں نے غیر متوقع مصرع سنا تو سخت حیران ہوئے اور ابھی اس مصرع کے بارے میں کوئی فیصلہ نہ کر سکے تھے کہ حضرت علامہ نے دوسری بار فرمایا:

گویا کہ میں نبی ہوں ………

اب تو حاضرین میں ناگواری سی پھیلنے لگی اور گھسر پھسر شروع ہوگئی، یہ وہ زمانہ تھا جب لوگ نبوت کے جھوٹے دعویداروں کو برا بھلا کہنے اور بسا اوقات جہنم رسید کرنے تک پر آمادہ رہتے تھے، اس سے قبل کہ لوگ علامہ اقبال کے اس دعوی نبوت کے خلاف لب کشائی کرتے اور کوئی عملی قدم اٹھاتے آپ نے با آوازِ بلند پڑھا:

گویا کہ میں نبی ہوں اشعار کے خدا کا
قرآن بن کر اترا مجھ پر کلامِ حالی

یہ سن کر حاضرین نے کھڑے ہو ہو کر داد دی، تالیاں بجائیں اور تعریفی کلمات سے آسمان سر پر اٹھا لیا.
ناصر محمود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے ناصر محمود کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ھارون اعظم (05-03-10), نورالدین (03-03-10), ابو عمار (05-02-10), عبدالقدوس (05-02-10), عبداللہ آدم (04-03-10)
پرانا 05-02-10, 12:49 PM   #2
ذیلی ناظم

 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 4,133
کمائي: 56,538
شکریہ: 5,620
2,145 مراسلہ میں 4,990 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب، یہ شعر تو سنا ہی تھا مگر اس واقع کا پہلی مرتبہ پتا چلا ہے۔
ابو عمار آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (03-03-10)
پرانا 03-03-10, 06:16 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: کورنگی
مراسلات: 171
کمائي: 1,582
ميرا موڈ:
شکریہ: 818
124 مراسلہ میں 263 بارشکریہ ادا کیا گیا
Wink بڑی بات ہے

یہ بھی بڑی بات ہے کہ حاضرین نے اتنا بھی برداشت کر کے سن لیا
ورنہ جس زمانے کا یہ شعر ہے
وہ زمانہ ملاؤ ں کے مخالفوں کے لیے بڑا نازک زمانہ تھا۔۔
__________________
------
اب یہ آنکھیں تشکیل سے تابندہ نہیں
میں نے رفتہ سے یہ سیکھا ہے آئندہ نہیں
نورالدین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-03-10)
پرانا 04-03-10, 12:36 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 228
کمائي: 3,069
ميرا موڈ:
شکریہ: 419
172 مراسلہ میں 411 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقبال اقبال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (04-03-10)
پرانا 04-03-10, 01:33 PM   #5
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 661
کمائي: 9,767
شکریہ: 756
309 مراسلہ میں 574 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک گانا تھا شاہ رخ خان کا "چل چھنیاں چھنیاں‌" اس کا ایک شعر تھا

تعویز بنا کر رکھ لو اسے
آیت کی طرح مل جائے کہیں

اس شعر پر اکثر لوگوں سے کچھ برا بھلا سنا کہ اس شعر کو ایسے نہی ہونا چاہیے تھا۔
مولانا حالی اور علامہ اقبال کے شعر سنے کے بعد اور سمجھنے کے بعد اب کیا راے ہونی چاہیے ؟؟؟؟
__________________
میں کیا کروں کہ مجھکو "محبت "علی (ع)" سے ہے"
حیدر Rehan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-03-10, 02:30 PM   #6
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 1,204
کمائي: 16,559
شکریہ: 1,579
923 مراسلہ میں 2,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

یہ وقت وقت کی بات ھے منصور بن حلاج نے "ان الحق" کا نعرہ لگایا تھا تو اس وقت جنید بغدادی نے ان کی موت کے آرڈر کئے تھے، مگر آج بھی بہت سے ایسا کہتے ہیں مگر اسے تعلیمی نقطہ نظر سے کچھ اور بیان کیا جاتا ھے۔

ایک جج موت کی سزا دیتا ھے پھر اپیل میں وہ بھی جج ھے جو اسے بری کر دیتا ھے۔

والسلام
__________________
کنعان
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
فیصلہ, ہوتا, کوئی, کلمات, کلام, کلامِ, کرتے, قدم, لے, لاہور, لب, نظر, ملک, متوقع, آئی, اپنے, اقبال, اسلام, اشعار, اعلانِ نبوت, بڑھا, خلاف, خدا, زمانہ, شروع, علامہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عقیدہ ختم نبوت غازی اسلام عقیدہ رسالت 1 09-04-09 03:18 PM
ختم نبوت محمد کاشف حبیب عقیدہ رسالت 12 11-03-09 12:44 AM
اعلانِ جنگ وسیم قہقہے ہی قہقے 0 27-01-09 11:44 PM
ختم نبوت بھائی گپ شپ 0 14-10-08 06:56 PM
ختمِ نبوت میاں شاہد عمومی بحث 0 14-05-08 02:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger