واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > مزاحیہ ادب



مزاحیہ ادب مزاحیہ ادب


ایک نظم (((انتخاب)))

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-07, 02:34 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool ایک نظم (((انتخاب)))

ایک نظم (((انتخاب)))

معشوق جو ٹھگنا ہے تو عاشق بھی ہے نا ٹا
اس کا کوئی نقصان نہ اس کا کوئی گھاٹا

تری تو نوازش ہے کہ تو آگیا ہے لیکن
اے دوست میرے گھر میں نہ چاول ہیں نہ آٹا

لڈن تو ہنی مون منانے گیا لندن
چل ہم بھی کلفٹن پہ کریں سیر سپاٹا

تم نے تو کہا تھا کہ چلو ڈوب مریں ہم
اب ساحلِ دریا پہ کھڑے کرتے ہو ٹآ ٹآ

عشاق رہِ عشق میں محتاط رہیں گے
سیکھا ہے حسینوں نے بھی اب جوڈو کراٹا

کالا نہ سہی لال سہی تل تو بنا ہے
اچھاہوا مچھر نے ترے گال پہ جو کاٹا

اس روز سے میں نے اس کو چھیڑا تو نہیں تھا
جس روز سے ظالم نے جمایا ہے چماٹا

جب اس نے بلایا تو ضیاء چل دیئے گھر سے
بستر کو رکھا سر پہ لپیٹا نہ لپاٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (؛
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (05-08-10), arshad khan (15-12-08), مرزا عامر (05-08-10)
پرانا 27-12-07, 03:55 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک نظم (((انتخاب)))

واہ
بہت اچھا ھے سب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (27-12-07)
پرانا 05-08-10, 02:51 PM   #3
Member
اجنبی
 
نویدظفرکیانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 70
کمائي: 1,374
شکریہ: 177
35 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاعر کا نام بھی دے دیا کریں تو مہربانی ہو گی
یہ غزل مرحوم ضیا الحق قاسمی کی ہے
نویدظفرکیانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-10, 06:01 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[SIZE="5"][
بہت خوب جی ۔۔۔۔۔ ما شا اللہ
بہت شاندار انتخاب ہے ۔۔۔۔۔ اور ہمیں تو یہ شاعری لگ رہی ہے
کیا خیال ہے ؟
اور
اس مقام سے صرف ایک قدم نیچے شعر و شاعری کا ایک مکمل " داخلی طور پر خود مختار " سیکشن موجود ہے ۔۔۔۔۔
اور
ہر چیز اپنے مقام پر زیادہ جچتی ہے ۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے ؟/SIZE]
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, magenta, قاسمی, قدم, نام, مہربانی, مکمل, مرحوم, الحق, خود, دوست, دے, سیکشن, سیر, شاندار, شاعر, شاعری, شعر, شعر و شاعری, ضیا, طور, ظالم, عشق, غزل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger