واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > مزاحیہ ادب



مزاحیہ ادب مزاحیہ ادب


جوک در جوک سے اقتباس، ڈاکٹر یونس بٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-02-11, 04:47 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جوک در جوک سے اقتباس، ڈاکٹر یونس بٹ

جوک در جوک سے اقتباس، ڈاکٹر یونس بٹ

السلام علیکم

ہم تاریخ کے لاجواب طالب علم رہے ہیں۔ جب بھی کوئی سوال پوچھا جاتا ہمارا جواب ‘‘لا‘‘ میں ہوتا۔۔
ایک ڈاکٹر نے ہمیں بتایا کہ مچھر کی وجہ سے ملیریا ہو جاتا ہے اور ملیریا کے باعث پڑھائی میں میرا سال ضائع ہو گیا تھا۔۔پوچھا ۔۔
کیا آپ کو امتحان کے دنوں میں ملیریا ہو گیا تھا ؟ ‘‘
کہا ‘‘نہیں‘ امتحان میں پروفیسر نے مجھ سے ملیریے کے بارے میں سوال پوچھے تھے۔۔‘‘
دوائی کھانے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ پھر مریض مرض سے نہیں مرتا
مشاعرہ میں بھی ہمیں ‘درد‘ پسند ہے جی ہاں خواجہ میر درد پسند ہے۔
موسیقی کا درد سے بڑا رشتہ ہے۔۔ مہدی حسن گا رہے ہوں تو واقع لگتا ہے کہ انہیں درد ہو رہا ہے۔۔ وہ سر چھیڑتے ہوئے یوں منہ سے اشارہ کرتے ہیں کہ بندے ادھر ادھر دیکھنے لگتے ہیں کہ یہ کسے چھیڑ رہے ہیں؟
درد کے ہول سیل ڈیلر عطا اللہ عیسٰی خیلوی ہیں۔ ایک تقریب میں انہوں نے ایسا دردناک گانا گایا کہ کئی ڈاکٹرز سیٹوں سے اٹھ کھڑے ہوئے۔
کہتے ہیں دور کے ڈھول سہانے لگتے ہیں خاص کر اس وقت جب وہ اتنی دور ضرور ہوں کہ ان کی آواز سنائی نہ دے۔۔

زارا
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-11, 08:41 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے
شئیر کرنے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کھانے, کوئی, کرتے, پروفیسر, پسند, یوں, وقت, وجہ, لگتا, ملیریا, اللہ, السلام, امتحان, اتنی, بٹ, بڑا, حسن, خاص, دیکھنے, دور, دور کے ڈھول سہانے, در, سوال, سال, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محبت ہے ہمارے پاس، زارا شاعری اور مصوری 4 12-01-11 09:46 PM
وائرس، اسپائی وئیر، ٹروجن ہارس، ایڈ وئیر سے متعلق مدد کے لیئے shafresha Ask Experts ماہرین کی رائے 23 07-09-10 04:08 AM
جعلی اینٹی وائرس، گوگل کی وارننگ عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 0 08-05-10 10:25 AM
بھارت، امریکا نیوکلیئر کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم کو پیشرفت سے آگاہ کیا گیا عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:51 AM
اسلامی بکس، ناولز، سفرناے افتخاراحمد کتاب گھر 11 11-04-08 08:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger