واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > مزاحیہ ادب



مزاحیہ ادب مزاحیہ ادب


دو باتیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-07-11, 12:47 PM   #1
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دو باتیں

دو باتیں

ا یک دوست نے اپنے ویلے دوست سے کہا تجھے فوج میں بھرتی کر وادیتا ھون ویلا کھنے لگا بھرتی ھوا تو دو باتیں ھیں مجھے ھیڈ کوائڑ میں رکیھن گے یا لڑائی کیلے بھیج دیں گے،ھید کوائڑ میں خیر ھے اگر آگے گیا زندہ رھاتو خیر اگر زخمی ھوا تو دو باتیں
تو کوئی ڈاکڑ بلاو گے یا حکیم حکیم آیا تو ٹیھک اسکی دوائی مزیدار ھوتی ھے، ڈاکڑ آیا تو دو باتیں ھونگیں گولیاں دیے گا یا انجکشن گولیاں میں کھا نیہں سکتا انجکشن لگا تو دو باتین ھونگیں میں ٹیھک ھو جاوں گا یا مر جاوں گا ٹیھک ھوگیا پھر اللہ کا شکر مر گیا تو دو باتین ھو نگیں،، یا کفن دفن کرو گے یا جنگل میں پیھنک دوگے دفن کیا تو
مہربانی جنگل مین ڈالدیا تو دو باتیں ھو نگین یا درندے کھائین گے یا پر ندے ، درنون نے سب کچھ کھالینا ھے باقی نھین چھوڑنا چیل کووں نے کھایا تو دو باتیں ھونگین ھڈیاں مٹی میں مل جائیں گی یا کارخانے والے لے جائیں گیے مٹی میں مل گیں تو کوئی بات نیہں کارخانے والے لیگے دو باتیں ھونگیں، وہ فاسفورس بنائینگے یا صابن فاسفورس بنایا تو کام ختم ھو جاےگا صابن بنا تو دو باتیں ھونگیں اس سے مرد نہائیں گے یا عورتیں مرد نہاے تو کوئی بات نہیں عورتیں ،،،،،،،،،،،،،
مجھے بھت شرم آئے گی اس لے میں فوج میں بھرتی نیہں ھوتا
اسی طرح ھمارے ویلے پراواں دے منصوبے ھین
کرنا کچھ نیں ٹور رئیس زادوں کی،، او جی ا ھمارا باپ چوھدری ھے بھائی باپ چوھو دری ھے تو ں کیاھے ،،،،،،،،،، یہ ھے سوچنے کی بات
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (08-07-11), سیفی خان (08-07-11), شمشاد احمد (08-07-11)
پرانا 08-07-11, 02:57 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باتیں واقعی دو ہیں ۔۔ لیکن اہم صرف دوسری بات ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-11, 07:48 PM   #3
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر ہے اسے پڑھ لیا ورنہ دو اور باتیں ہو جاتیں
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-07-11, 12:29 AM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ شائد گل نوخیز اختر کی کسی تحریر کا خلاصہ ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-07-11, 12:38 PM   #5
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
یہ شائد گل نوخیز اختر کی کسی تحریر کا خلاصہ ہے۔
گل نوخیزکی تحریر کاخلاصہ نھیں ھے کیونکہ ھمارے محلہ میں اسنام کی کوئی مصنفہ نھیں یہ لطیفہ پڑھا تھامگر وہ اور الفاظ کی صورت میں تھا میں نے اسے اس انداز میں پیش کردیا گل نوخیز کی میں کوئی کتاب ابھی تک نھیں پڑھی شکریہ
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (09-07-11)
پرانا 09-07-11, 07:08 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
گل نوخیزکی تحریر کاخلاصہ نھیں ھے کیونکہ ھمارے محلہ میں اسنام کی کوئی مصنفہ نھیں یہ لطیفہ پڑھا تھامگر وہ اور الفاظ کی صورت میں تھا میں نے اسے اس انداز میں پیش کردیا گل نوخیز کی میں کوئی کتاب ابھی تک نھیں پڑھی شکریہ
جی، آپ کی شئیرنگ پر کوئی اعتراض نہیں۔ البتہ یہ انہی کی تحریر سے بنایا گیا لطیفہ ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-07-11, 09:42 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
اعجازلاثانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 199
کمائي: 2,500
شکریہ: 276
125 مراسلہ میں 228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا ہے تقریباً 10 سال بعد پھر پڑھنے کو ملا ہے
اعجازلاثانی آف لائن ہے   Reply With Quote
اعجازلاثانی کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (09-07-11)
پرانا 09-07-11, 10:07 PM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اعجاز پائی ۔ ۔ ۔1 گل تے دسو

توانوں کوئی نویں چیز وی لبھی اے پڑھن واسطے کہ نہیں ؟
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-07-11, 05:49 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
اعجازلاثانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 199
کمائي: 2,500
شکریہ: 276
125 مراسلہ میں 228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اعجاز پائی ۔ ۔ ۔1 گل تے دسو
موضوع دو دو کا ہے اور بات ایک پوچھی جا رہی ہے کیا یہ کھلا تضاد نہیں
اعجازلاثانی آف لائن ہے   Reply With Quote
اعجازلاثانی کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (10-07-11)
جواب

Tags
فوج, کوئی, گے, یک, یا, لگا, مل, مر, مرد, آگے, آیا, اپنے, اللہ, بھائی, باپ, تجھے, جائیں, دیں, دیے, دوست, درندے, زندہ, شکر, عورتیں, صابن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اچھی باتیں سچی باتیں fazain گپ شپ 15 27-10-11 11:35 PM
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راجہ اکرام شعر و شاعری 15 29-10-10 04:06 PM
دس رحمتیں عبداللہ حیدر عقیدہ رسالت 0 09-07-09 02:50 AM
لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger