واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > مزاحیہ ادب



مزاحیہ ادب مزاحیہ ادب


عجیب حالت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-06-11, 12:37 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عجیب حالت

عجیب حالت

عجیب سی حالت ہے تیرے جانے کے بعد
بھوک ہی نہیں لگتی کھانا کھانے کے بعد
میرے پاس آٹھ سموسے تھے جو میں نے کہا لیے
"فراز"
ایک تیرے آنے سے پہلے
ساتھ تیرے جانے کے بعد
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (16-06-11), احمد نذیر (24-06-11), حمیرا کنول (13-06-11), سامیہ بٹ (23-06-11), سحر بٹ (13-06-11), عروج (12-06-11)
پرانا 12-06-11, 12:47 AM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اف ف ففففففففف
آٹھ سموسے ایک ہی دن میں کھا لیئے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (12-06-11), سحر بٹ (13-06-11)
پرانا 12-06-11, 01:39 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاغذی سموسےہوں گے


ویسےسیپ آپ نے یوں حیرت کااظہارکیاہےکہ جیسےآٹھ نہیں اٹھارہ سموسےہیں۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-11, 05:59 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اف ف ففففففففف
آٹھ سموسے ایک ہی دن میں کھا لیئے
ہاں آلو والے تھے بڑے مزے کے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-11, 06:00 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
کاغذی سموسےہوں گے


ویسےسیپ آپ نے یوں حیرت کااظہارکیاہےکہ جیسےآٹھ نہیں اٹھارہ سموسےہیں۔
کاغذی نہیں آلو والے تھے چچا فراز سے پوچھ لو یار
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-11, 06:16 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ شعراء وہ بھی مرحوم کو مذاق میں گھسیٹنا اچھا ھے کیا؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-11, 01:04 AM   #7
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ما شاءاللہ
آٹھ سموسے

Last edited by سحر بٹ; 13-06-11 at 02:55 PM.
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-11, 08:06 AM   #8
Junior Member
اجنبی
 
حمیرا کنول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 22
کمائي: 551
شکریہ: 47
8 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
عجیب سی حالت ہے تیرے جانے کے بعد
بھوک ہی نہیں لگتی کھانا کھانے کے بعد
میرے پاس آٹھ سموسے تھے جو میں نے کہا لیے
"فراز"
ایک تیرے آنے سے پہلے
ساتھ تیرے جانے کے بعد
پڑھ کر مزہ آیا
جیسے آٹھ سموسے میں‌نے کھائے ہوں۔
حمیرا کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-06-11, 03:39 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی بہت عجیب حالت ہے آپ کی
ابھی سے کچھ کر لیں ۔۔۔۔۔ ابھی آٹھ سموسے کھا رہے ہیں کچھ دن بعد بالٹی بھر کر کھائیں گے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-06-11, 03:42 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کیا بات ہوئی بالٹی بھر کی؟ بالٹیوں میں تو چارہ ڈالتے ہیں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-06-11, 03:45 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
یہ کیا بات ہوئی بالٹی بھر کی؟ بالٹیوں میں تو چارہ ڈالتے ہیں
اسے کہتے ہیں ۔۔۔ تیر بہدف

آٹھ سموسوں کے بعد تو پھر بالٹی ہی آتی ہے ناں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (16-06-11)
پرانا 16-06-11, 06:00 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
واقعی بہت عجیب حالت ہے آپ کی
ابھی سے کچھ کر لیں ۔۔۔۔۔ ابھی آٹھ سموسے کھا رہے ہیں کچھ دن بعد بالٹی بھر کر کھائیں گے
نہیں پیر جی میں آپ کی طرح بالٹی میں نہیں کھاو گا میں پیروں کی نقل نہیں اتارتا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-06-11, 06:45 PM   #13
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے بھائی
کھاؤ پیوؤ موج کرو
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-06-11, 10:38 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
سامیہ بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 119
کمائي: 2,031
شکریہ: 243
74 مراسلہ میں 197 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیت اچھے بھائی
سامیہ بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-06-11, 11:13 PM   #15
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ سموسہ دکھتا کیسا ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فراز, کہا, کھا, کھانے, کھانا, کاغذی, پہلے, پاس, یوں, ورحمتہ, لگتی, لیئے, مرحوم, آٹھ, اف, اٹھارہ, آنے, اللہ, الرحمٰن, بسم, جانے, حیرت, حالت, سموسے, عجیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger