|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
![]() اسلام وعلیکم ! راولپنڈی کہ رہائشی جو کہ اردگرد کے ملحقہ علاقوں خصوصاً اسلام آباد میں ملازمت کرتے ہیں ہر صبح ایک نہایت مشکل ٹاسک سے گزرتے ہیں ان کے لیے یہ ٹاسک ایک چیلنج کی حثیت رکھتا ہے اور وہ گھر سے چلتے وقت اس کے لیے مکمل طور پر تیار ہوتے ہیں ان کا اپنے آفس تک پہنچنے کا سفر نہایت دلچسب ہوتا ہے اور کبھی کبھی ناخوشگوار بھی سب سے بڑی مشکل اسلام آباد جانے والے ملازمین کو پیش آتی ہے ۔ پرائیویٹ ٹرانسپورٹ میں ان کو اپنے لیے جگہ بنانا بڑا معرکہ ہوتا ہے۔ کیونکہ ٹرانسپورٹرز لوکل سواری کی تلاش میں بڑی جد وجہد کرتے ہیں اور لانگ روٹ سواری سے اس طرح بھاگتے ہیں جیسے کہ ہرن شیر کو دیکھ کر بھاگتا ہے۔ اب سواریوں کی ہمت دیکھیں انہوں نے بھی اس مشکل کا حل یوں نکالا ہے کہ وہ خود کو لوکل سواری کہہ کر بیٹھ جاتے ہیں اور بھر آگے اللہ حافظ گاڑی کے اندر عجیب سما ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ اس ٹاسک شو میں روز بروز ترقی ہورہی ہے ٹرانسپورٹرز ہر روز نئی نئی ٹرکس ایجاد کرتے ہیں جن کو دیکھ کر ہنسی بھی آتی ہے اور جب خود واسطہ پڑتا ہے تو غصہ بھی ۔ خیر یہ تو چھوٹا سا مسئلہ ہمارے روز مرہ کے معمولات میں شامل ہے لیکن بڑے بڑے مسائل جو ہمیں درپیش ہیں ان کا کیا ہوگا ٹرانسپوٹرز بے چارے تو ڈبل کمائی کے لیے ایسا کرتے ہیں لیکن سوال ہے یہ کہ جو اس ملک کی گاڑی کو چلارہے ہیں ان کی ٹرکس سے ہم خود کو کیسے بچا پائیں گے ۔ دعا ہے کہ اللہ اس ملک کی گاڑی کو ناتجربہ کار ڈرائیورز سے دور رکھے اور لائسنس ہولڈر ڈرائیور ہی اس ملک کی گاڑی کو چلانے کے لیے سلیکٹ ہوں آمین |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی انفارمیشن
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| مکمل, مسائل, اللہ, تلاش, حل, دعا, سفر, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:22 AM |
| بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ | حیدر | خبریں | 6 | 13-08-09 11:01 PM |