واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > مزاحیہ ادب



مزاحیہ ادب مزاحیہ ادب


نمکیات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-11, 03:43 PM   #1
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نمکیات

نمکیات

ادبی شہ پاروں سے کچھ چٹ پٹے واقعات جن میں آپ کےلئے مسکرا ہٹ کا ساماں موجود ہے ایکدن حضرت داغ دہلوی نماز پڑھ رہے تھے کہ ان کا ایک شاگرد آیا استاد کو نماز پڑھتے دیکھا تو واپس چلے گے اسی وقت داغ دہلوی نماز سے فارغ ہوے تو نوکر نے کہا فلاں صاحب آے تھے داغ نے نوکر سے کہا دوڑ کر بلالاو جب وہ صاحب آے تو داغ نے کہا آپ آکر چلے گے شاگرد نے کہا آپ نماز پڑھ رہے تھے داغ کہنے لگے جناب ہم نماز پڑھ رہے تھے لاحول تو نہیں پڑھ رہے تھے جو آپ بھا گ گے
عزت
1952 کا واقعہ ہے اخبار چٹان میں آغا شورش کاشمیری کیساتھ مولانا آفاقی بھی کام کرتے تھے اس زمانے میں تانگہ سواری ہواکرتی شورش کیساتھ آفاقی صاحب کو بھی آنے جانے کا اتفاق ہوتا آفاقی صاحب پچھلی سیٹ بیٹھتے اور شورش اگلی سیٹ پر کوچوان کے برابر ایکدن شورش کہنے لگے آفاقی صاحب آپکی انکساری مجھے بہت پسند آئی آپنے کبھی آگے بیٹھنے کی کوشش نہ کی ہمیشہ مجھے ہی عزت بخشی آفاقی صاحب کہنے لگے شورش صاحب ناراض نہ ہوں تو ایک بات کہدوں شورش کہنے لگے کہئے آفاقی صاحب نے کہا ہمارے یوپی اور دہلی میں معززین پچھلی سیٹ پر ہی بیٹھتے ہیں اور ملازم نوکر کوچوان کیساتھ بیٹھتے ہیں میں آج تک یوپی ہی کے حساب سے تانگے میں بیٹھتا ہوں
اب نہیں جاے گا
شوکت تھانوی نے جب شعر کہنے شروع کئے تھے اسوقت نوعمر تھے بڑی کوشش کے بعد وہ اپنی غزل رسالہ ترچھی نظر،،،،، میں چھپوانے میں کامیاب ہوگے اس غزل کا ایک شعر یہ بھی تھا
ہمیشہ غیر کی عزت تیری محفل میں ہوتی
ترے کوچے میں جاکر ہم ذلیل وخوار ہوتے
شوکت تھانوی کے والد کی نظر جب اس شعر پر پڑی تو انکی والدہ کو غصے میں یہ شعر سناکر کہنے لگے یہ آوارہ گرد آخر اس کوچے میں جاتا ہی کیوں ہے
شوکت کی والدہ انکے والد کا غصہ ٹھنڈا کرنے کے لئے صفائی پیش کرتے ہوئے بولیں بچہ ہے غلطی سے چلا گیا ہو گا میں منع کردوں گی اب کی بار معاف کر دیں


Last edited by حسن قادری; 26-11-11 at 03:48 PM.
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (01-12-11), فکری (27-11-11), نبیل خان (26-11-11), wajee (26-11-11), راجہ اکرام (30-11-11), سیپ (27-11-11)
پرانا 26-11-11, 09:37 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت زبردست جناب
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
فکری (27-11-11), قاسمی (27-11-11), حسن قادری (27-11-11)
پرانا 27-11-11, 03:26 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جناب
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
قاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (30-11-11)
پرانا 27-11-11, 03:34 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اچھا انتخاب ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (27-11-11)
پرانا 27-11-11, 03:37 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی بہت اور حقیقی واقعات جن میں مزاح بھی ہتے شکریہ قادری صاحب
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
فکری کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (27-11-11)
پرانا 30-11-11, 10:35 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوب شیئرنگ ہے قادری صاحب
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (30-11-11)
پرانا 01-12-11, 12:55 AM   #7
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آہا۔۔۔۔۔بہت زبردست۔۔۔۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہوتا, کوشش, کرتے, گے, پڑی, پسند, وقت, واقعات, نماز, محفل, آئی, آج, اخبار, استاد, جانے, دیکھا, زمانے, شاگرد, شروع, شعر, غلطی, غزل, غصہ, غصے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger