واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > مزاحیہ ادب



مزاحیہ ادب مزاحیہ ادب


وہ حسین لگتی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-08-11, 05:04 PM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default وہ حسین لگتی ہے

وہ حسین لگتی ہے

سینٹ کی، کجلے کی اور غازے کی گلکاری کے بعد
وہ حسیں لگتی ہے لیکن کتنی تیاری کے بعد

مدتوں کے بعد اس کو دیکھ کر ایسا لگا
جیسے روزہ دار کی حالت ہو افطاری کے بعد

باندھ کر سہرا نظر آئے ہیں یوں نوشہ میاں
جس طرح مجرم دکھائی دے گرفتاری کے بعد

ہیروئن پچپن برس کی ہوچکیں تو غم نہیں
اب گلو کاری کریں گی وہ اداکاری کے بعد

قو کو بیدار کر ڈسکو میوزک چھیڑ کر
جو بچاری سو چکی ہے راگ درباری کے بعد

عید پر مسرور ہیں دونوں میاں بیوی بہت
اک خریداری سے پہلے اک خریداری کے بعد

عقدِ ثانی کا مزا پوچھا تو بولے شیخ جی
ایسے لگتا ہے، چکن چکھا ہے ترکاری کے بعد

راہِ الفت کی ٹریفک ہو کہ ”موٹروے” کی ہو
حادثے ہوتے ہیں شاہد تیز رفتاری کے بعد

اسلام علیکم یہ کلام میرے بلاگ پہ تبصرے کی صورت ہماری ایک بلاگر بہن تحریم نے پوسٹ کی ہے اچھا لگا تو سوچا دوستو کے ساتھ شئیر کر دیا جائے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (01-11-11), یاسر عمران مرزا (01-11-11), نبیل خان (01-11-11), احمد نذیر (01-11-11), سحر (01-11-11), طارق راحیل (31-10-11)
پرانا 31-10-11, 08:35 PM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے بھی اچھی لگنے لگی ہے بھائی اب تو


نظم کی بات کر رہا ہوں بھائی پریشان نہ ہو
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-11-11), احمد نذیر (01-11-11)
پرانا 31-10-11, 10:53 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب

عقدِ ثانی کا مزا پوچھا تو بولے شیخ جی
ایسے لگتا ہے، چکن چکھا ہے ترکاری کے بعد
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-11-11), احمد نذیر (01-11-11)
پرانا 31-10-11, 11:03 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیر جی
راہِ الفت کی ٹریفک ہو کہ ”موٹروے” کی ہو
حادثے ہوتے ہیں شاہد تیز رفتاری کے بعد
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-11-11), احمد نذیر (01-11-11)
پرانا 31-10-11, 11:10 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
پیر جی
راہِ الفت کی ٹریفک ہو کہ ”موٹروے” کی ہو
حادثے ہوتے ہیں شاہد تیز رفتاری کے بعد
ہمیں اندازہ ہے کہ حادثے تیز رفتاری کے باعث ہوتے ہیں اس لیے ہم نے ایک پاؤں مسلسل بریک پر رکھا ہوا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-11-11), احمد نذیر (01-11-11)
پرانا 31-10-11, 11:15 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

باندھ کر سہرا نظر آئے ہیں یوں نوشہ میاں
جس طرح مجرم دکھائی دے گرفتاری کے بعد

اس بارے میں کیا راے ہے کیوں دوسری بار گرفتار ہونے کا ارادہ ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-11-11), احمد نذیر (01-11-11)
پرانا 31-10-11, 11:18 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایسی گرفتاری ہے کہ اس میں اگر 4 بار عمر قید کی سزا ملے تو بھی بخوشی قبول ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (03-11-11), محمد یاسرعلی (31-10-11), احمد نذیر (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 02:02 AM   #8
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہا، اچھا انتخاب ہے جناب
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (03-11-11), محمد یاسرعلی (01-11-11), احمد نذیر (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 10:47 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (01-11-11)
پرانا 03-11-11, 02:39 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
اپنے لیے تو دوسری شادی جائز مگر بہنوئی اور داماد کے لیے زندگی حرام؟؟؟؟ آخر ایک ھی مرد اور یہ تضاد؟؟؟؟ جواب تمام مرد دیں مگر سچ۔
عروج یہ بہت اہم اور سنجیدہ سوال ہے آپ کے اس مراسلے کو ایک نئے دھاگے کی صورت دینا چاہتی ہوں اگر اپ کی اجازت ہو تو
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (03-11-11), محمد یاسرعلی (03-11-11), عروج (03-11-11)
جواب

Tags
ہوتے, ہے،, ہماری, کلام, ٹریفک, پہلے, پوچھا, پوسٹ, یوں, لگتی, لگتا, نظر, مسرور, افطاری, ایسا, بیوی, جائے, دیکھ, دے, روزہ, سوچا, ساتھ, شیخ, شاہد, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آیئے سیکھیں، حکومت قانون کی دھجیاں کس طرح اڑاتی ہے گلاب خان خبریں 0 12-03-11 06:49 AM
متاثرین سیلاب سے تک جہتی کے لئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کی پاکستان آمد گلاب خان خبریں 0 16-08-10 03:28 AM
امریکہ کی تاریخ کا بد ترین ماحولیاتی حادثہ [ خلیج میکسیکو ] نورالدین کائنات کے راز 16 01-07-10 05:11 PM
صدام حسین کا ذاتی اسلحہ shafresha گپ شپ 13 09-06-09 03:03 AM
مزاحیہ اداکار کاشف خان کو بھارتی میڈیا کا خراج تحسین محمدعدنان فن و فنکار 0 30-10-08 07:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger