| مزاحیہ ادب مزاحیہ ادب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک کسان کے گھر میں ایک کتا ایک گدھا رھتا تھا کتا رکھوالی کرتا گدھا بوجھ
اٹھانے کیلے ھر کوئی اپنی اپنی حد مین رھ کر اپنا کردار ادا کرتے ایک دن چور گھر مین داخل ھوا ڈیوٹی کتے کی تھی کہ آواز سنکر بھو نکنا شروع کردےمگر کتا آرام سے سویا رھا گدھے نے کتے کو جگاکر اسکے فرائض سے اسے آگاہ کرنا ضروری سمجھا اور بتایاچور آیا ھے کتے نے ایک آنکھ کھولکر کہا میرا گلا خراب ھے اور کتا مست ھو کے سو گیا گدھے کو اپنے باپ کی نصیحت یاد آگی جسکا کھاو اسیکا گاو اسنے سوچا آج مالک کی ھمدردی حاصل کرنے کا بھتر مو قعہ ھے اسنے زور سے آوازیں نکالنیں شروع کردیں چور اس آوازی ڈرون حملے سے گھبراکر بھاگ گیالیکن مالک اس بے وقتی راگنی سے پریشان ھوکر اٹھ بیٹھا اورگدھے سے کہا او بوقوف گدھے کیون سونے نیہن دے رھا گدھے نے سینہ تان کر کہا جناب چور آگیا تھامیں نے آپکو خبردارکرنا ضروری سمجھا مالک موٹا ڈنڈا پکڑکے گدھے کی پٹائی شروع کردی یہ تیری ذمیداری نیہں کتا آرام سے سویا ھوا ھے جسکا مطلب ھے چور نیہن آیا کتا مزے سے کانی آنکھ سے گدھے کی مرمت دیکھتا رھا جب مالک چلا گیا گدھا رو رھاتھا کتے نے اس سے کہاآج کل کاانسان بھت بے رحم ھےاسکی وفاداری میںانتہا پسندی ٹھیک نھیں۔۔ ھمیشہ گدھے پن کا مظاھرھی نہ کیا کر کبھی کتے پن کا مظاھرہ بھی کیا کر تم سارا دن بوجھ اٹھاتے ھو اور رات کو پٹائی ھوتی ھےمیں صرف مالک کے آگے صرف دم ھلاتا ھوں مالک مجھے رستم کہ کر پکارتاھے اورتجھےگدھا ایسے رھو جیسے ایک نئے دلھن آی اور میہنہ گزرجانے پر بھی اسنے گھر کاکام کاج شروع نہ کیا بوڑھی ساس سارے کام کرتی دولھا اس بات پر پریشان ھوااور اسنے ترکیب سوچی ایکدن اسکی ماں جھاڑو دینے لگی تو دولھا میاں کھنے لگے مآن تو بیٹھ جامیں جھاڑو دیتا ھون اور جھاڑو پکڑنے لگا اسکا خیال تھا میں جھاڑو پکڑوں گا تو دولھن شرم کے مارے کہ دے گی لاو میں صفائی کر دیتی ھوںمگر یہاں معاملہ تھا الٹ بیٹا کہ رھا ھے ماں تو بیٹھ جامیں جھاڑو لگادیتا ھوں مآن کہتی ھے ارے ہیہ مردوں کاکام نیہں ھےبیٹے نے اصرارکیا ماں انکار،،، دولھن غور سے یہ تکرار دیکھتی رھی جب تکرار وانکار بڑ گیا تو دولھن کھنے لگی ،،جی جھگڑا کاھےکا ماں بیٹا صفائی کی باری مقررکرلین کسنے کسدن صفائی کرنی ھے یہ لطیفہ سنکر گدھا ھنس پڑا مگر پاک نیٹ والے محتاط رھین Last edited by حسن قادری; 06-07-11 at 08:33 PM. |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | skjatala (07-07-11), فیصل ناصر (06-07-11), فخر بٹ (08-07-11), پاکستانی (08-07-11), یاسر عمران مرزا (06-07-11), ونودراتھور (08-07-11), محمدمبشرعلی (08-07-11), بزم خیال (08-07-11), رضی (09-07-11), سیفی خان (08-07-11), سام (07-07-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھئی آپ نے ہوشیار تو کر دیا -
مگر کس سے ! یہ نہیں بتایا کتے سے، گدھے سے یا حیدر کی طرح نئی نویلی دلہن سے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چنگی گل اے جی بچنا ای چاہیدا اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات تو ھے حدود کی ھر کوئی اپنی حد وچ سوھنا لگدا اے ،،، تسیں پریشان نہ ھونا تواڈی گل نیہن جے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے بات تو آپ کی ٹھیک ہے کہ پاکنیٹ والوں کو محتاط ہو جانا چاہئے
اور بھائی نے درست فر مایا کہ جب سب اپنی اپنی حدود میں رہیں گیئں تو سب اچھا ہی ہو گا بہت شکریہ
__________________
As you Sow' So Shall you Reap |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ والوں کی نشاندہی ہو جاتی تو اچھا تھا کہ اندر والے یا باہر والے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوئی, کتے, کرنی, کرتے, گھر, پاک, پریشان, وقتی, لگا, لطیفہ, چور, میاں, ماں, مالک, معاملہ, آنکھ, آج, اپنے, اسے, بے, جھگڑا, رات, شروع, غور, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بہت برس پہلے ایک ایکسل کی شیٹ بنائی تھی دیکھیں | محمدخلیل | مائیکروسوفٹ ایکسل | 3 | 01-04-11 11:05 AM |
| سلیٹ اور بلیک بورڈ کی بجائے تکیوں پر لکھیں | جاویداسد | خبریں | 5 | 08-07-10 02:27 AM |
| فیفا ورلڈکپ کے تمام میچزانٹرنیٹ پر لائیو دیکھیں !!!!! | ghanmi | فٹبال | 1 | 30-06-10 05:14 PM |
| قرآن پڑھیں ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ ( نیٹ پر) | مسافر | عمومی بحث | 3 | 13-08-09 06:05 PM |