واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > مزاحیہ ادب



مزاحیہ ادب مزاحیہ ادب


کاش میں بہو کی جگہ داماد ہوتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-11-11, 11:51 AM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کاش میں بہو کی جگہ داماد ہوتی

کاش میں بہو کی جگہ داماد ہوتی

کاش میں بہو کی جگہ داماد ہوتی
میری ساس میری بلائیں بھی اتارا کرتی
مجھے اچھے اچھے کھانے بھی کھلایا کرتی
کھلا پلا کر پہر دعائیں بھی دلایا کرتی
میری بیوی کو میرے آگے پیچھے بھی گھومایا کرتی
کاش میں بہو کی جگہ داماد ہوتی

از سحر
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

Last edited by سحر; 03-11-11 at 11:55 AM.
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (11-02-12), ھارون اعظم (05-11-11), یاسر عمران مرزا (03-11-11), قاسمی (04-11-11), نبیل خان (03-11-11), منتظمین (03-11-11), محمد یاسرعلی (03-11-11), محمدعدنان (04-11-11), احمد نذیر (03-11-11), بنت حوا (04-11-11), بزم خیال (03-11-11), حیدر Rehan (03-11-11), سیپ (05-11-11), سام (04-11-11), شمشاد احمد (05-11-11), عروج (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 12:04 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ سحر آپی
پر پھر مظلوم کون ہوتا
شوہر یا بیگم
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (04-11-11), بنت حوا (04-11-11), سیپ (05-11-11), سحر (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 12:14 PM   #3
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
کاش میں بہو کی جگہ داماد ہوتی
میری ساس میری بلائیں بھی اتارا کرتی
مجھے اچھے اچھے کھانے بھی کھلایا کرتی
کھلا پلا کر پہر دعائیں بھی دلایا کرتی
میری بیوی کو میرے آگے پیچھے بھی گھومایا کرتی
کاش میں بہو کی جگہ داماد ہوتی
از سحر
سحر جی
ایک نئی سوچ کہ ساتھ بہت ہی اچھی مزاحیہ شاعری ہے۔

اگرچہ
وصی شاہ کی نظم "کاش میں تیرے ہاتھ کا کنگن ہوتا" کی انسپریشن دیکھائی دے رہے ہیں پھر بھی چونکہ مزاحیہ شاعری میں ہے اس لیے یہ کہہ سکتے ہیں کہ
یہ جملہ صرف چلے کا نہی بلکہ دوڑے گا

کاش میں بہو کی جگہ داماد ہوتی


ویل ڈن ۔ ۔
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (03-11-11), محمد یاسرعلی (03-11-11), سیپ (05-11-11), سحر (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 12:37 PM   #4
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


صرف واہ واہ کریں گے ۔۔۔۔

کیونکہ

کاش کھینچ کھانچ کر حقیقت نہیں بن سکتی ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (03-11-11), حیدر Rehan (03-11-11), سیپ (05-11-11)
پرانا 03-11-11, 01:02 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو سحر آپی اب آپ داماد کب سے بن رہی ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (03-11-11), سیپ (05-11-11)
پرانا 03-11-11, 01:04 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوچا جائے تو بہو کو بھی بہت سی سہولیات میسر ہوتی ہیں۔۔۔۔۔ جو داماد کو نہیں ہو سکتیں۔۔۔۔
سب سے بڑی سہولت تو یہ کہ اسے بیٹھے بٹھائے ایک ایسا بندہ مل جاتا ہے جسے کسی نے پیار محبت سے پال پوس کر 25 سال کا کیا ہے۔
اسے بیٹھے بٹھائے ایک گھبرو نوجوان کی محبت اور خلوص مل جاتا ہے۔
جو وقت وہ گھبرو اپنی ماں اور اپنے باپ کے ساتھ گزارتا تھا، اس وقت کا 50 فیصد سے زیادہ حصہ مل جاتا ہے۔
وہ گھبرو کبھی اسے گھمانے لے جاتا ہے، کبھی اس کو شاپنگ کرانے لے جاتا ہے۔ دفتر سے واپسی پر وہ اس کے لیے آئس کریم بھی لے کر آتا ہے، چاہے اسے آئس کریم پسند نہ بھی ہو، فقط اس کی خوبصورت مسکراہٹ دیکھنے کے لیے اور اسے خوشی دینے کے لیے۔
پھر اسے اللہ تعالی کے فضل سے اولاد حاصل ہوتی ہے۔ ایسی اولاد جس کا وجود اس کے لیے خوشی کا باعث ہے، بلکہ وہ اولاد جسے جنت اس کے قدموں‌میں تلاش کرنی ہے۔
بلاشبہ وہ یہ سب پانے کے لیے بہت کچھ برداشت کرتی ہے، مگر زندگی اسی چیز کا نام ہے ، اس ہاتھ لو ، اُس ہاتھ دو۔۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-11-11), ننھا بچہ (03-11-11), نبیل خان (03-11-11), محمد یاسرعلی (03-11-11), محمدعدنان (04-11-11), ابرارحسین (03-11-11), احمد نذیر (03-11-11), حیدر Rehan (03-11-11), راجہ اکرام (05-11-11), سیپ (05-11-11), عروج (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 02:10 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائیوں یہ مزاحیہ شاعری ہے اس کا قطع مطلب عورت یا مرد کا موازنہ نہیں ہے ۔اس مزاح کے پیچھے جو پوائنٹ ہے وہ صرف ساس کا رویہ ہے۔ساس بہو اور داماد سے ایک ہی رشتہ میں منسلک ہوکر دونوں کے ساتھ اس کےبرتاؤ میں فرق کو ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی ہے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
proiub (07-11-11), یاسر عمران مرزا (04-11-11), نبیل خان (03-11-11), محمدعدنان (04-11-11), بنت حوا (04-11-11), حیدر Rehan (03-11-11), سیپ (05-11-11), سام (04-11-11)
پرانا 03-11-11, 02:21 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرق تو صاف ظاھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخر ساس نے بیٹی بھی تو بسانی ھوتی ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (03-11-11), بنت حوا (04-11-11), سیپ (05-11-11), سحر (04-11-11)
پرانا 03-11-11, 02:22 PM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
فرق تو صاف ظاھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخر ساس نے بیٹی بھی تو بسانی ھوتی ھے۔
تو کیا ساس کو بیٹا نہیں بسانا ہوتا ؟
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (03-11-11), بنت حوا (04-11-11), حیدر Rehan (03-11-11), سیپ (05-11-11), سام (04-11-11)
پرانا 03-11-11, 02:25 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاش میں حضرات کی جگہ خواتین ہوتا
رند کا رند بھی رہتا اور جنت بھی ہاتھ سے نا جاتی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-11-11), نبیل خان (03-11-11), احمد بلال (08-11-11), بنت حوا (04-11-11), راجہ اکرام (05-11-11), سیپ (05-11-11)
پرانا 03-11-11, 02:33 PM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کاش میں حضرات کی جگہ خواتین ہوتا
رند کا رند بھی رہتا اور جنت بھی ہاتھ سے نا جاتی
تو پھر تو آپ ساس ہوتے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (03-11-11), بنت حوا (04-11-11), رضی (05-11-11), سیپ (05-11-11)
پرانا 03-11-11, 02:40 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسطرح کم از کم
ایسا مظلوم تو نا ہوتا جو ظالم کہا جاتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (03-11-11), بنت حوا (04-11-11), سیپ (05-11-11), سحر (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 03:27 PM   #13
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اسے بیٹھے بٹھائے ایک گھبرو نوجوان کی محبت اور خلوص مل جاتا ہے۔۔
اس سے پہلے کہ یہ جملہ عورتیں آٹھائیں اس جملہ کی تشریح لکھو کہ
تم صرف اپنی یا میری یعنی ریحان کی بات کررہے ہو ورنہ ایک عام جملہ جو ہر ایک کے لیے استعمال کروگے
تو پھر یہ جملہ صنف نازک پر گراں گزرے گا
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-11-11), بنت حوا (04-11-11), سیپ (05-11-11)
پرانا 03-11-11, 03:49 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھتے ہیں کہ آپ کی دعا کب قبول ہوتی ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (05-11-11)
پرانا 04-11-11, 06:18 PM   #15
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
اس سے پہلے کہ یہ جملہ عورتیں آٹھائیں اس جملہ کی تشریح لکھو کہ
تم صرف اپنی یا میری یعنی ریحان کی بات کررہے ہو ورنہ ایک عام جملہ جو ہر ایک کے لیے استعمال کروگے
تو پھر یہ جملہ صنف نازک پر گراں گزرے گا

جی میں آپکی بات نہیں سمجھا
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (04-11-11)
جواب

Tags
ہوتی, ہوتا, کھانے, کاش, کرتی, پیچھے, پلا, یا, واہ, مزاحیہ, مظلوم, آگے, آپی, اچھے, بہو, بیگم, بیوی, بلائیں, جگہ, داماد, دعائیں, ساس, سحر, شاعری, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رات اور چاند میں جب سرگوشی ہوتی ہے The Great احمد فراز 3 29-11-11 05:06 AM
مومن کے ہر معاملے میں بھلائی ہوتی ہے۔ میاں شاہد صحیح المسلم 3 07-08-10 10:51 AM
یہ محبت اگر نہیں ہوتی جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 1 08-06-10 08:34 PM
محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:37 PM
قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger