| مزاحیہ ادب مزاحیہ ادب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ھماری بیگم جتنے نخرے کام والی ماسی کے اُٹھاتی ھیں۔ اُس سے اگر آدھے ھمارے اُٹھائیں۔ تو ھم اپنا کام دھندہ چھوڑ کے اُن کو گھر کا سارا کام کر دیں۔ کل تو حد ھوگئ۔ میں گھر میں داخل ھوا تو کیا دیکھتا ھوں کہ بیگم صاحبہ ماسی کے سر میں تیل کی مالش کر رھی ھیں۔ جی ھاں’ اُلٹے بانس بریلی کو’۔۔۔
میں نے حیرت سے پوچھا ۔’’یہ کیا ھورھا تھا؟’’۔ کہنے لگیں۔۔’’بیچاری کے سر میں درد ھورھا تھا۔ میں نے تیل ڈال دیا’’۔ میں نے آہ بھری۔ ’’کاش کے ھم ماسی ھی ھوتے’’۔ ھماری بات کو سُنی ان سُنی کرتے ھوئے ماسی سے بولیں۔’’چائے بنادوں؟ چائے پیوگی؟’’ ھم نے عرض کی کہ ’’اگر تھوڑی سی چائے بچ جائے تو مجھے بھی عنایت کردیجئے گا’’ ۔ کہنے لگیں۔ ’’آپ سمجھتے نہیں ھیں۔ اصل میں بار بار کہہ رہی ہے کہ سر میں درد ھورھا ھے۔ مجھے ڈر ھے کہ کہیں کل غائب نہ ھوجائے۔ سارا کام کون کریگا۔ اس لئے تھوڑا اس کے آگے پیچھے ھورھی تھی اور آپ کو تو بس بہانہ چاہیئے سندھ کے قوم پرستوں کی طرح احساسِ محرومی کا رونا رونے کا۔ حالانکہ ھر چیز وقت پر حاضر ھوتی ھے’’۔۔میں نے کہا۔’’ آپ کو یہ ڈر ھے کہ ماسی کا خیال نہ رکھا تو وہ کہیں غائب نہ ھوجائے۔ یہ ڈر نہیں کہ شوھر کا خیال نہ رکھا تو وہ کہیں غائب نہ ھوجائے’’۔ مسکرا کے کہنے لگیں۔’’کہیں نہیں جائے گا شوھر۔۔۔اور اگر جائے گا بھی تو پھر یہیں آئیگا۔۔۔بس یہی بات ھے اچھی میرے ھرجائی کی۔۔۔’’ حنیف سمانا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (31-10-11), ننھا بچہ (31-10-11), نبیل خان (31-10-11), منتظمین (31-10-11), احمد نذیر (31-10-11), بنت حوا (01-11-11), راجہ اکرام (31-10-11), سحر (31-10-11), شمشاد احمد (01-11-11), طارق راحیل (31-10-11), عدنان دانی (31-10-11), عروج (03-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
واہ یاسر بھیا ، کیاحقیقت کی عکاسی ہے ۔ تحریر آپ کی ہے یا اس سمانا صاحب کی ؟؟
میری چھوٹی بچیوں سے جو پیار کرتی ہے ، میری خواہش پیداہوجاتی ہے کہ بچہ بن کر گھر میں رہوں ۔ شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جی یہ سمانا صاحب کی ہی کاوش ہے۔ مجھے ان کے فیس بک پروفائل سے ملی، اچھی لگی تو شئر کر دی۔
لگتا ہے آپ بھی کچھ لاڈ اٹھوانا چاہتے ہیں بیگم صاحبہ سے۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے بالکل ٹھیک کہا ماسیوں کا ایسے ہی خیال رکھنا پڑتا ہے ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شوہر تو بیکار چیز ہیں جو شادی کی گہما گہمی میں مفت ہاتھ لگ جاتا ہے
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (02-11-11), یاسر عمران مرزا (31-10-11), ننھا بچہ (31-10-11), نبیل خان (31-10-11), احمد نذیر (31-10-11), بنت حوا (01-11-11), شمشاد احمد (01-11-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خؤبصورت شئیرنگ ہے جی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | بنت حوا (01-11-11), شمشاد احمد (01-11-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
یاسر بھائی !پہلے بغیر پیسوں کے ،مفتوں میں ، خود لاڈ اٹھاتی اب اٹھوانا پڑتا ہے نا اس لیے بچہ بننے کی خواہش دل میں مچل رہی ہے ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (31-10-11), بنت حوا (01-11-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
دراصل ہر انسان کے اندر ایک چھوٹا سے بچہ موجود ہوتا ہے ، جو توجہ، پیار اور لاڈ کا طلب گار ہوتا ہے۔ اسی لیے تو شریک حیات کا ایک خوبصورت رشتہ انسان کو تحفے میں دیا گیا ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شوھر کو تو سجدہ بھی جائز ھو جانا تھا اگر ھوتا تو۔۔۔۔۔۔ خدمت سے تو مفت کی جنت تو ملے گی ۔ان شاء اللہ۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| عروج کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (03-11-11) |
![]() |
| Tags |
| کہہ, کرتے, گھر, یہیں, وقت, والی, ڈر, چھوڑ, چیز, آگے, اُس, اچھی, بار, بس, جائے, حاضر, درد, رکھا, رونا, سندھ, سمجھتے, عنایت, عرض, غائب, صاحبہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 05:13 AM |
| ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر | یاسر عمران مرزا | SEO and Marketing | 15 | 28-11-10 12:55 AM |
| پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:28 PM |
| آئی سی ایل میںپاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل | محمدعدنان | کرکٹ | 1 | 16-04-08 11:27 AM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 08:27 AM |