| مزاحیہ ادب مزاحیہ ادب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا دوست "ف " کہتا ہے اگر کوئی مجھ سے پوچھے اس دنیا کا سب سے پہلا مہذب جانور کون سا ہے تو میں کہوں گا "خاوند''. میں نے پوچھا دوسرا مہذب جانور ؟ تو جواب ملا "دوسرا خاوند"
اچھا خاوند وہ ہوتا ہے جو وہ کہے جو بیوی سننا چاہتی ہے اور اچھی بیوی وہ ہوتی ہے جو وہ سنے جو اس کا خاوند نہیں کہنا چاہتا . خاوند کی ایک بات میں کئی مطالب اور بیوی کی ایک بات میں کئ مطالبات ہوتے ہیں. گھر میں زیادہ وقت فرنیچر اور خاوند کو جھاڑنے پونچھنے اور ان کو ان کے مقام پر رکھنے میں گزرتا ہے. شادی سے پہلے عورت کے پاس گھر گر ہستی کا تجربہ ہوتا ہے اور مرد کے پاس مہینے کی تنخواہ. جب کہ شادی کے بعد عورت کے پاس مہینے کی تنخواہ ہوتی ہے اور خاوند کے پاس تجربہ . اعداد و شمار بتاتے ہیں دنیا میں جتنے حادثے گھر میں ہوے، اتنے آج تک کسی سڑک پر نہیں ہوے. یوں بھی سڑک کے حادثے میں بال بال بچ سکتے ہیں مگر گھر کے حادثے میں بال نہیں بچتے.بیوی کے آنے سے چھوٹا سا گھر بھی اتنا بڑا ہو جاتا ہے کہ خاوند کو بلانے کے لئے بیوی کو یوں پکارنا پڑتا ہے کہ وہ بعد میں سنتا ہے اور محلے والے پہلے سن لیتے ہیں. از ڈاکٹر یونس بٹ ،کتاب "شیطانیاں |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (07-02-12), فیاض انصاری (07-02-12), فیصل ناصر (06-02-12), پاکستانی (06-02-12), یاسر عمران مرزا (06-02-12), نورالدین (07-02-12), نبیل خان (07-02-12), مرزا عامر (06-02-12), احمد نذیر (07-02-12), بنت حوا (07-02-12), حیدر (06-02-12), عبداللہ آدم (06-02-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوبصورت شئرنگ ہے مس خان
یونس بٹ میرے فیورٹس میں سے ہیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن شادی سے پہلے بچوں کو ایسے ناول نہیں پڑہنے چاہیئے ، بقول عبداللہ آدم “ معلومات تجربہ کے سانچے سے گذر کر علم بن جاتیں ہیں”
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تیری راہ کی رکاوٹ کچھ اور ہے بچہ
کم از کم ایک بکرے (دو دانت کا ہو) دو دیسی مرغ کے بغیر دور نا ہوگی کوکنگ آئل کا 5 کلو کا ڈبہ بھی بھیجنا پڑے گا آجکل بہت مہنگا مصالحے موکل خود منگا لیں گے اتنی تگڑی رکاوٹ دور کرنے کے لئے موکلوں کو خوش خوراکی کی بہت ضرورت ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں میں سوچ رہا ہوں کہ ایس کے جتالہ بھائی کے ساتھ مری میں کشمیر پوائینٹ تک چہل قدمی کرتے ہوئے اس مسئلہ پر غور و خوض کروں۔ تب تک خرچوں والی بات نہ کریں۔ اور مجھے کراچی میں اچھے سے استعمال شدہ لیپ ٹاپ کی قیمت کا پتا کر کے دیں
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس معاملے میں دوستوں کے امتحان کا رسک ہے۔ دوسرا آپشن یہ ہے کہ امریکہ، کینیڈا سے کوئی دوست استعمال شدہ لائے تو وہ سستا اور اچھا ہوگا۔ |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by skjatala; 06-02-12 at 11:21 PM. |
|
|
|
| skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا | بنت حوا (07-02-12) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پیسہ اور دوستی میں سے ہمیشہ پیسےکا انتخاب کرتا ہوں ۔ ہے نا ۔ ۔ ۔ عقل والی بات
|
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
برطانیہ میں معظم ہے تو سہی ۔ ۔ ۔ ۔لیکن جب تک اس نے آنا ہے تب تک کئوئی فائدہ نہیں۔ اور ویسے بھی اب اس سے ڈر لگتا ہے۔ ابھی پچھلے دنوں میں معظم کی خاطر معظم کی ڈوری ہی کاٹنے لگا تھا۔ وہ تو شکر ہے بو کاٹا سے پہلے ہی پتنگ نیچے اُتر آئی۔
|
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عشقِ حقیقی اور عشقِ مجازی میں کیا فرق ہے | خرم شہزاد خرم | گپ شپ | 12 | 04-03-11 09:52 AM |
| دل کی بازی میں | سیپ | شاعری اور مصوری | 0 | 10-02-11 06:08 PM |
| پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر | فاروق سرورخان | خبریں | 0 | 13-01-11 05:53 AM |
| بتاؤ دل کی بازی میں | سیپ | شاعری اور مصوری | 0 | 16-12-10 10:29 PM |
| شاہ رخ 9/11 کے حوالے سے بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرینگے | عبدالقدوس | فن و فنکار | 1 | 27-10-07 10:39 AM |