| مزاحیہ ادب مزاحیہ ادب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میں اس وقت پندرہ‘سولہ برس کا تھا اور پہلی مرتبہ ولایت جا رہا تھا جہاز میں میری برابر کی نشست پرایک مولانا براجمان تھے‘وہ خاصے معصوم تھے میں نے دریافت کیا کیوں چچاجان آپ کس سلسے میں انگلستان جارہے ہیں تو کہنے لگے
"بیٹا میں کافروں کو مسلمان کرنے جارہا ہوں " میں نے پوچھا "آپ کو انگریزی آتی ہے ؟" کہنےلگےِ"نہیں آتی‘جس کو مسلمان ہونا ہوگا"اسے خودبخود میری زبان سمجھ آجائے گی " ہم کراچی سے طہران"قاہرہ، ایتھنز رکتے روم پہنچے‘ایئرلائن کی طرف سےاعلان کیاگیا کہ مسافر حضرات ایئرپورٹ کے ریستوران میں اپنی مرضی کا کھانا تناول فرمائیں‘بل کمپنی کے ذمہ ہوگا ریستوران میں بیٹھے تو میں نے ایک چکن روسٹ کا آرڈر دیا "مولانا! آپ کیاکھائیں گے ؟"میں نے اپنے ہم سفرچچاجان سے پوچھا تو انہوں نے کہا اس گوری لڑکی سے کہو کہ میرے لیے ابلی ہوئی سبزیاں لےآئےکیونک ہ گوشت تویہاں حلال نہیں ہوگا " میں نے بھی بھوک کی وجہ سے اس طرف دھیان نہیں دیاتھا بہرحال خوشبودار مرغ کے گرد انڈے اور آلو کے قتلےاور سلاد وغیرہ بہار دکھا رہے تھےجب کہ گوری لڑکی نے ایک پلیٹ مولانا کے آگےرکھ دی جس میں ایک ابلی گاجر اور دو ابلےآلو پڑے تھے سفری چچاجان نے گاجرکھانے کی کوشش کی مگر میرے روسٹ سے ان کی نظریں نہ ہٹتی تھیں بالآخر انہوں نے گرجدارآواز میں کہا "برخودار! اس گوری ہوٹل والی زنانی سے کہو‘میرے لیے بھی یہی مرغ لےآئے "یہ شکل سےحلال لگتا ہے.. مستنصرحسین تارڑ کی کتاب“چک چک“سےانتخاب
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | skjatala (10-05-11), ھارون اعظم (30-01-11), مرزا عامر (11-05-11), اویسی (10-05-11), ابوسعد (02-03-11), شمشاد احمد (30-01-11), طارق راحیل (10-05-11), عبدالقدوس (10-05-11), عبداللہ آدم (30-01-11), صبیحہ (10-05-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
یہ شکل سےحلال لگتا ہے
پتہ نہیں میں کیا سمجھ گیا کسی کمزور عاشق کو دیکھ کر ایک لڑکی نے کہا جمیلہ دیکھو یہ کھاتا پیتا کچھ نہیں ہوگا کیا جمیلہ: جتنا بھی کھا لے یہ کمبخت شکل سے تو حلال لگتا ہے کیا مطلب جمیلہ اری پگلی کسی نے اس اپنے پیار میں حلال کر دیا ہے اس |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (10-05-11), صبیحہ (10-05-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,720
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہاہا عصمت کا جواب نہین اوریاسر کی یہ پوسٹ بھی لاجواب ہے
|
|
|
|
| صبیحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (10-05-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
لاجواب چوٹ کی ہے تارڑ صاحب نے اور عصمت بھائی
یہ لطیفہ کُچھ یوں ہے جمیلہ دکھتا کیسا بھی ہو میرے لئیے تو حلال ہے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | skjatala (10-05-11), یاسر عمران مرزا (10-05-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آداب عرض ہے مرزا صاحب
بڑی دور کی کوڑی لائے ہیں مرزا صاحب! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونا, کھانا, کوشش, کراچی, کس, گرد, پہلی, وقت, والی, وجہ, لگتا, لڑکی, مرغ, مسلمان, آتی, اپنی, اپنے, انگریزی, اسے, حضرات, دکھا, دریافت, ذمہ, زبان, شکل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|