|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ حیران ھونگے 64 دانت یہ کہان سے آگے ویسے یہ پاکستان ھے یہاں کچھ بھی ھو سکتا ھے یہ میری بات نھین یہ بابا شیدو اور اسکے گرو کا تبصرہ ھے حقہ کا کش لگا کر بابا شیدو کہنے لگا گرو جی کیا زرداری رنڈا رھے گا یا ویاہ شیاہ وی کرے گا گرو کہنے لگا او جھلیا اسکے بچے جوان ھوگے ھیں اب شرم کے مارے وہ ویاہ شیاہ نھیں کریگا مگر،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ایک لمبا کش گرو نے لیکر خاموش ھو گیا
بابا شیدا بول اٹھا گرو جی بات بیچ میں نہ چھڈ یا کرو پوری کردیا کرو مینوں فیر وسواس لگ جاتا ھے خورے ،،کی آکھنا سی ،،،، او جھلیا یہ پاکستان اے یہاں کجھ وی ھوسکتاھے تو کیو ں پریشان ایں بیگانی باتوں میں اپنے دانت تڑوانا عقلمندی نھیں ،،،،،،،، بابا شیدا گرو جی ،،،، دانت تڑوانے والی گل کجھ پلے نھیں پی کج وضاحت کردے او،،،،، گرو غصے میں اوجھلیا،،،،،،،، دو سکھ لڑ رھے تھے ایک آدمی قریب کھڑا انکی لڑای دیکھ رھا تھا اچانک ایک سکھ غصے میں دوسرے سکھ سے بولا میں تیرے 64 ،،،،کے 64،،، دانت توڑ دینے ھیں لڑای ،،، دیکھنے ولا جلدی سے بول اٹھا واہ سردار جی واہ ،،،،، دند 32 ھوتے ھیں 64،، نھیں سردار نے کھا مینوں پتہ سی تووچ بولیں گا تیرے دند وچے گن لے سن شیدیا ایتھے کجھ وی ھو سکتا ھے اپنے دند بچا تے رولا نہ پا |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | skjatala (20-07-11), فیصل ناصر (22-07-11), ھارون اعظم (23-07-11), احمد نذیر (20-07-11), حیدر (20-07-11), راجہ اکرام (22-07-11), سیفی خان (20-07-11), عبداللہ آدم (24-07-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ اچھا ادب ہے !
64 کے 64 دانت توڑ نا کیا یہ واقعی مزاحیہ ادب ہے۔ اچھا انتخاب ہے ۔ شکریہ
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (24-07-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سردار جی کو بھی اتنی آگے کی سوچ آ سکتی ہے ۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں اسطرح ھوناچاھے وچوں وچوں کھائی جا واتوں
رولا پائی جاو |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کرے, کردیا, ھے, پاکستان, پریشان, ویسے, واہ, والی, وضاحت, لگا, آگے, آدمی, اپنے, بول, بچے, جلدی, جاتا, دیکھ, دیکھنے, دوسرے, زرداری, سردار, شیدا, عقلمندی, غصے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|