واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




آئیڈیل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-09-07, 03:20 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آئیڈیل

آئیڈیل

گال پر غازہ نہ ہو ، چہرے پر مسکارا نہ ہو
درحقیقت چاند ہو ، مصنوعی سیارہ نہ ہو
با وفا ہو ، با حیا ہو ، سانولی ہو خیر ہو
چھت سے کنکر مارتی ہو ، ایسی فنکارہ نہ ہو
اتنی شیریں بھی نہ ہو کہ او ! ہنی کہنا پڑے
ہو ذرا نمکین ، مگر نمک پارہ نہ ہو
مشرقی تہذیب کا نادر سا ہو ایک شاہکار
مغربی تہذیب کا نایاب فن پارہ نہ ہو
شمعِ محفل نہ ہو ، ہو چراغِ عاشقی
سو کسی بھی اجنبی کی آنکھ کا تارہ نہ ہو
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-09-07, 05:45 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ جی کیا آئیڈیل بچی ہے ،،،،،،،،،،،
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-09-07, 09:41 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بالکل جناب بالکل درست پہچانا آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-07, 10:07 PM   #4
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر یہ سوچ لیا ھے آپ نے اپنا آئیڈیل
تو کہیں بھی آپ کی شادی کا اشارہ نہ ھو۔۔

بوت اوکھا کم اے جناب۔۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-07, 10:14 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فل حال تو آپ پر فرض ہے چاند صاھب کہ آپ شادی کا کوئی چکر چلائے ،
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-07, 04:10 PM   #6
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبیر صاحب کیا کریں کوئی لڑکی تیار ھی نہیں ھوتی شادی کے لئیے۔۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-07, 04:18 PM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں‌یار میں‌نہیں‌مانتا کہ کوئی بھی لڑکی تیار نہین ہوتی شادی کےلئے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-09-07, 05:02 PM   #8
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار عدنان بھائی کیا بتائیں آپ کو فون پہ لڑکی مان جاتی ھے لیکن جب ملتی ھے تو بھاگ جاتی ھے۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-09-07, 07:42 PM   #9
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمم تو اس کا مطلب ملتی ضرور ہے ، بس آگے قسمت خراب ہے، کیا کریں زرا بندہ اور طرح کا ہوں‌نا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-09-07, 10:38 PM   #10
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ ھی کوئی مشورہ دے کہ کیا کروں۔۔۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-07, 06:46 AM   #11
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہماری اتنی بساط کہاں چاند جی ،
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-07, 09:51 PM   #12
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھمارے خیال سے آپ کی بساط کے پر بہت لمبے ھیں۔۔۔۔ وہ الگ بات ھیں کہ آپ کو اُڑنا نہیں آتا۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-09-07, 05:08 AM   #13
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ آپ سے کس نے کہ دیا کہ ہمیں اڑنا نہیں‌آتا ؟،
ہم تو بلندی سے گرنے کے ڈر سے ہی ابھی زمین پر بیٹھے ہیں، جس دن اڑ گئے تو جانے کیا کیا ساتھ لے اڑیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-07, 12:56 AM   #14
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فئر اینڈ لو لی
دن مین 6 بار
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-07, 02:12 PM   #15
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آئیڈیل

بہت خوب بہت عمدہ شئیرنگ ہے
ویسے اسطرح کا آئیڈیل بہت مشکل ہے
کشورناہید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرض, وفا, لڑکی, اجنبی, بھائی, حال, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلام اور میڈیکل سائنس ڈاکٹرنور اسلام اور عصر حاضر 3 22-05-12 12:39 PM
بیرون ملک سے میڈیکل کی جعلی ڈگریاں جاویداسد خبریں 0 09-07-10 03:02 PM
آئیڈیل شوہر محمدعمر قہقہے ہی قہقے 3 08-01-10 06:02 PM
بچہ انگلش میڈیم سکول The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-09-09 04:13 PM
ایکسرے اور ریڈیم کی دریافت Real_Light دیگر تحقیقات 0 12-07-08 02:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger