واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




آتا جو لگا دیتاہے دو چار طمانچے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-09, 03:58 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آتا جو لگا دیتاہے دو چار طمانچے

آتا جو لگا دیتاہے دو چار طمانچے

آتا جو لگا دیتاہے دو چار طمانچے
سنتا ہی نہیں کوئی میری بات مسلسل
اجلاس کا عنوان ہے اخلاص و محبت
بدخوئی میں مصروف ہیں حضرات مسلسل
کانٹے کی طرح ہوں میں‌رقیبوں کی نظر میں
رہتے ہیں میری گھات میں‌چھ سات مسلسل
ہر روز کسی شہر میں ہوتے ہیں دھماکے
رہتی ہے میرے دیس میں شب برات مسلسل
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, حضرات, دیس, شہر, عنوان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حماس اور اسرائیل کی جنگ کون جیتااور کون ہارا شاہد جمیل حفیظ خبریں 1 22-01-09 11:19 PM
جانے کس کس کو مددگار بنا دیتا ہے؟ خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:17 PM
مجھ کو روشن خیال دیتا ہے محمدعدنان شاعری اور مصوری 0 24-06-08 03:39 PM
امیتابھ کی عقلمندی محمدعدنان فلمی دنیا 0 13-05-08 07:01 PM
علامہ اقبال ڈے (شاعری مقابلہ)(صرف انتخاب) کون جیتا خرم شہزاد خرم گپ شپ 12 22-11-07 03:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger