واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




اب تو اسمبلی میں‌، لوٹے ہی رہ گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-09, 06:14 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اب تو اسمبلی میں‌، لوٹے ہی رہ گئے

اب تو اسمبلی میں‌، لوٹے ہی رہ گئے

اب تو اسمبلی میں‌، لوٹے ہی رہ گئے
سِکّے ہمارے پاس یہ کھوٹے ہی رہ گئے

مہنگی ہوئی ہے جب سے سگریٹ بازار میں
پینے کے واسطے یہی ٹوٹے ہی رہ گئے

ویسے تو ایم ایڈ بھی ہم کر چُکےیارو!
لیکن ذرا سے عقل میں مُوٹے ہی رہ گئے

ہم نے لگا کے دیکھیں‌کریمیں تمام ہی
ویسے کے ویسے کالے کلوٹے ہی رہ گئے

اسلحہ تو سب سمیٹ کے افغان لے گئے
ہاتھوں‌ میں اپنے اب تو یہ سوٹے ہی رہ گئے

پھیلے ہیں دائیں‌ بائیں تو ہم خوب ہی یارو!
شہزاد قد میں تھوڑے سے چھوٹے ہی رہ گئے

(کامران شہزاد)
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-09, 06:58 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہا
بہت خوب بھائی ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لوٹے, بھائی, عقل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جوظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں‌کرتا جاویداسد شعر و شاعری 1 09-06-10 01:12 AM
اگر آپ کو ایک دن کےلئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو آپ کیا کریں‌گے؟ وجدان گپ شپ 24 31-10-09 11:04 PM
فائیو سٹار ہوٹل میں گاہک نے ہوٹل چھوڑتے ہوئے The Great قہقہے ہی قہقے 2 31-08-09 09:17 AM
اگر ونڈو پنجابی میں‌ہو تو ۔ وسیم گپ شپ 7 11-10-08 01:05 PM
کولکتہ کی مینجمینٹ نے اخراجات میں‌کمی کےلئے پانچ پلئیرز کو ہوٹل چھوڑنے محمدعدنان کرکٹ 0 14-05-08 10:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger