واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




احساس مر نہ جائے تو ۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-08-10, 10:53 AM   #1
Member
اجنبی
 
نویدظفرکیانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 70
کمائي: 1,374
شکریہ: 177
35 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile احساس مر نہ جائے تو ۔۔۔

احساس مر نہ جائے تو ۔۔۔



کرتے رہے جو صرفِ نظر اپنی قوم سے
اُن لیڈروں کی دہر میں سبکی بڑی ہوئی

احساس مر نہ جائے تو زرداری کے لئے
کافی ہیں سر پہ جوتیاں دو ہی پڑی ہوئی

Last edited by نویدظفرکیانی; 13-08-10 at 09:30 AM.
نویدظفرکیانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نویدظفرکیانی کا شکریہ ادا کیا
اویسی (11-08-10), بلال الراعی (12-08-10)
پرانا 11-08-10, 10:03 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,847
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام ُ علیکم ۔۔۔۔۔
نوید طفر کیانی جی ۔۔۔۔۔ ما شا اللہ بہت روانی ہے آپ کے انداز میں
اور بے ساختہ پن بھی ۔۔۔۔۔ اللہ کریم آپ کی صلاحیتوں کو مزید جلا بخشیں ۔۔۔۔۔ آمین
آخری مصرعے میں " سکتہ " محسوس ہوتا ہے ۔ اگر اس میں معمولی سی ترمیم کر لی جائے ۔۔۔۔۔
مثلاً ۔۔۔۔۔ کافی ہیں دو ہی جوتیاں سر پر پڑی ہوئی ۔۔۔۔۔ یا اور بھی ایسی صورتیں ہو سکتی ہیں
۔۔۔۔۔ آپ کا نداز بہت خوبصورت ہے ۔۔۔۔۔ مشق سے مزید نکھار آئے گا ۔۔۔۔ انشا اللہ
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-08-10, 09:32 AM   #3
Member
اجنبی
 
نویدظفرکیانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 70
کمائي: 1,374
شکریہ: 177
35 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں
السلام ُ علیکم ۔۔۔۔۔
نوید طفر کیانی جی ۔۔۔۔۔ ما شا اللہ بہت روانی ہے آپ کے انداز میں
اور بے ساختہ پن بھی ۔۔۔۔۔ اللہ کریم آپ کی صلاحیتوں کو مزید جلا بخشیں ۔۔۔۔۔ آمین
آخری مصرعے میں " سکتہ " محسوس ہوتا ہے ۔ اگر اس میں معمولی سی ترمیم کر لی جائے ۔۔۔۔۔
مثلاً ۔۔۔۔۔ کافی ہیں دو ہی جوتیاں سر پر پڑی ہوئی ۔۔۔۔۔ یا اور بھی ایسی صورتیں ہو سکتی ہیں
۔۔۔۔۔ آپ کا نداز بہت خوبصورت ہے ۔۔۔۔۔ مشق سے مزید نکھار آئے گا ۔۔۔۔ انشا اللہ
بہت بہت شکریہ بھائی
میں نے متعلقہ ترمیم کر لی ہے
امید ہے کہ آپ آئندہ بھی نظرکرم فرماتے رہیں گے
نویدظفرکیانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-08-10, 02:01 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہہاہ اہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہ اہہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہا ہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہہاہ اہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہ اہہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہا ہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہہاہ اہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہ اہہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہا ہاہاہاہہاہاہاہا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-10-10, 08:05 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نوید بھائی ،برا مت مانئے ،یہ ویب سائٹ نا معلوم کیوں ؟ سمجھدار ، پُرسکون ،مدبّر قسم کے لوگوں کی لگتی ھے ،دین یا سیاست کو درمیان میں لانا یا خاص نکات کے بیچ بازار بخئیے اُدھیڑنے بیٹھ جانا اچھا نہیں لگا۔ یہ اخلاقیات کے منافی ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-10-10, 10:22 AM   #6
Member
اجنبی
 
نویدظفرکیانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 70
کمائي: 1,374
شکریہ: 177
35 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
نوید بھائی ،برا مت مانئے ،یہ ویب سائٹ نا معلوم کیوں ؟ سمجھدار ، پُرسکون ،مدبّر قسم کے لوگوں کی لگتی ھے ،دین یا سیاست کو درمیان میں لانا یا خاص نکات کے بیچ بازار بخئیے اُدھیڑنے بیٹھ جانا اچھا نہیں لگا۔ یہ اخلاقیات کے منافی ھے۔

محترم عروج صاحب / صاحبہ
اول تو دین و سیاست جدا جدا چیزیں نہیں ہیں بقول اقبال

جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی

دوسری بات یہ کہ لیڈر پبلک پراپرٹی ہوتے ہیں۔ ان کا ہر فعل عوامی تنقید کے لئے اوپن ہونا چاہئے کیونکہ یہ انہی کے ووٹوں سے منتخب ہوئے ہوتے ہیں اور یہ اپنے ہر قول و فعل کے لئے اُن کے سامنے جوابدہ ہوتے ہیں۔ باشعور قومیں اپنے لیڈروں کے ہر قول و فعل پر نظر رکھتی ہیں اوراگر وہ اُس میں ملکی مفاد کے خلاف کوئی محرک دیکھتی ہیں تو فورا" اُسے روکنے کی کوشش کرتی ہیں۔ قوموں کے اہل قلم اس امر کو اپنی اولین ترجیع سمجھتے ہیں کہ وہ اپنے لیڈروں کا احتساب کریں۔ اور یہ کام سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر کریں۔ سیاسی وابستگیاں ملکی مفادات کا نعم البدل ہرگز نہیں ہو سکتیں۔

جہاں تک آصف زرداری کا تعلق ہے تو اس شخص نے جس قدر ملکی مفادات کے منافی اقدامات کئے ہیں اُس کی نظیر نہیں ملتی۔ اب اگر کوئی پیپلز پارٹی کا کارکن ہے اور وہ اپنے لیڈر کی ان بوالعجبیوں سے غمازی برتے تو یہ کوئی قومی خدمت ہرگز ہرگز نہیں۔ وہ اپنے فرائض سے غفلت برتنے کا مرتکب ہو گا۔

اور رہی آصف زرداری کی پاپوش پوشی کی بات تو یہ بھی اُن کے عوام دشمنی فعل کا ردعمل تھا۔ انہوں نے ایک ایسے وقت قوم کے پیسوں پر بیرون ملک دورے کے شوق / عیاشی کا فیصلہ کیا تھا جب قوم کو اُن کی وطن میں ضرورت تھی۔ اُن کی اسی بیحسی کے باعث قوم شدید غیض کے عالم میں تھی اور یہ وقوعہ اسی باعث وقوع پذیر ہوا تھا۔

جہاں تک میرا تعلق ہے تو میں ایک شاعر ہونے کی حیثیت سے اسے اپنا فرض سمجھتا ہوں کہ ہر اُس امر کو تاریخ کا حصہ بناؤں جس کا تعلق اس قوم کے مفادات سے ہے۔ ادب وہی زندہ رہتا ہے جو اپنے زمانے کے تقاضوں کا نبھاہے اور اس کی زد میں اگر کسی کا تاج شاہی بھی آئے تو دریغ نہ کرے۔

تاہم پھر بھی اگر آپ کو میری کسی بات سے تکلیف پہنچی ہو تو معذرت چاہتا ہوں

Last edited by نویدظفرکیانی; 11-10-10 at 10:28 AM.
نویدظفرکیانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, hosting, medium, ہوتا, پڑی, یہی, قوم, نظر, مر, www, اپنی, اللہ, انداز, انشا, احساس, بے, بس, ترمیم, جوتیاں, جائے, دہر, زرداری, سیاست, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 10:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے Wahid Mahmood شعر و شاعری 1 11-03-10 11:10 PM
آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ محمد کاشف حبیب پشتو فورمز 113 09-07-09 08:30 PM
تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی Shani شعر و شاعری 3 19-11-08 08:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger