|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,891
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
::: ادھار :::
ادا کیا تھا جو میں نے اس کا ادھا ر آدھا جبھی سے تو اس کو رہ گیا اعتبار آدھا ضرور مٹی کا تیل ساقی پلا گیا ہے جو پورے ساغر سے ہو رہا ہے خمار آدھا اگر تیرا ہاتھ دل پہ ہوتا تو کیا نہ ہوتا کہ نبض دیکھی تو رہ گیا ہے بخار آدھا وہ زہر میں ڈال کر وٹامن بھی دے رہا ہے تو اس سے ظاہر ہے اس کی نفرت میں پیار آدھا یہ آدھی چلمن ہے یا مری آنکھ میں ہے جالا؟ دکھائی کیوں دے رہا ہے روئے نگار آدھا ::: اطہر شاہ خاں مسٹر جیدی ::: |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| نفرت, دل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا | عبیداللہ عبید | کورل ڈرا | 4 | 16-07-10 07:13 PM |
| چائلڈ سٹآر درشیل سفاری متعدد سٹارز سے بہتر ہیں، پریا درشن | gorgeous | فلمی دنیا | 0 | 09-05-10 09:23 AM |
| جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:07 PM |
| کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:31 PM |
| آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:44 AM |