|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ادھار
ادا کیا تھا جو میں نے اس کا ادھا ر آدھا جبھی سے تو اس کو رہ گیا اعتبار آدھا ضرور مٹی کا تیل ساقی پلا گیا ہے جو پورے ساغر سے ہو رہا ہے خمار آدھا اگر تیرا ہاتھ دل پہ ہوتا تو کیا نہ ہوتا کہ نبض دیکھی تو رہ گیا ہے بخار آدھا وہ زہر میں ڈال کر وٹامن بھی دے رہا ہے تو اس سے ظاہر ہے اس کی نفرت میں پیار آدھا یہ آدھی چلمن ہے یا مری آنکھ میں ہے جالا؟ دکھائی کیوں دے رہا ہے روئے نگار آدھا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ جناب
|
|
|
|