|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کے دل اندر ساڈی یاد کا روڑا رڑکا ہوگا
اس کے دل اندر ساڈی یاد کا روڑا رڑکا ہوگا ماہی بے آب کی مانند تڑپا ہو گا پھڑکا ہوگا شور شرابا کھڑکا وڑکا سن کر اس نے گیس لگایا یا بادل گرجا ہے اوپر یا بیگم کا کڑکا ہوگا سینے کی ہانڈی کے اندر وکھری ٹایپ کی شوں شوں ہوگی ساڈے دل کی دال کے اوپر اس کے حسن کا تڑکا ہوگا خوش ہو کر دروازہ کھولا اگوں میٹر ریڈر نکلا وہ سمجھی تھی شاید آج بھی سامنے والا لڑکا ہوگا |
|
|
|
| چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (26-12-07) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| آج, حسن, دل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں | سونیا ثانی | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 17-04-09 10:47 PM |
| اشاعت دین کیلئے ابن حسن رضوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مولانا عون نقوی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 10:41 AM |
| بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 12:11 PM |
| لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 09:58 AM |
| انتخابات کے بائیکاٹ کیلئے اے آر ڈی اوراے پی ڈی ایم کے مذاکرات تعطل کا شکار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 07:25 AM |