واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




اُچھلتا ہے بانسوں جگر مام دینا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-09, 11:44 AM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اُچھلتا ہے بانسوں جگر مام دینا

اُچھلتا ہے بانسوں جگر مام دینا

اُچھلتا ہے بانسوں جگر مام دینا
کہ جب سے لڑی ہے نظر مام دینا

کسی نے یہ ماری ہے ٹر مام دینا
کہ گھر میں پکے ہیں مٹر مام دینا

دبانا دبانا میری پنڈلیوں کو
کہ اِن میں ہے سوزِ جگر مام دینا

کمیٹی سے کہہ دو کہ چھڑکاؤ کر دے
کہ آئے گا وہ میرے گھر مام دینا

کوئی سیٹ جنت میں خالی نہیں ہے
تو جلدی سے دوزخ میں وڑ مام دینا
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نظر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دل و نگاہ پہ طاری رہے فسوں اس کا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 13 22-12-11 08:53 PM
میرے بہتے ہوئے آنسوں کا حساب دے جواب دے The Great شعر و شاعری 0 27-09-09 01:05 PM
برسوں کے بعد ديکھا اک شخص دلرُبا سا The Great احمد فراز 0 28-08-09 12:33 PM
برسوں کے بعد دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ M.UMER احمد فراز 0 14-06-09 09:49 AM
برسوں بعد وہ دیکھ کے مجھ کو رہ جاے گا دنگ پیاسا شعر و شاعری 0 16-07-08 06:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger