واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




ایک سیاست دان کی دعا۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-09-07, 09:55 PM   #1
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک سیاست دان کی دعا۔۔۔۔

ایک سیاست دان کی دعا۔۔۔۔

لب پہ آتی ھے دعا بن کے تمنا میری
زندگی عیش سے کٹ جاے خدایا میری

ہو میرا کام زمانے میں وزارت کرنا
اسی منصب، اسی کرسی کی عبادت کرنا

گالیاں سُن کر نہ ھو دل پریشان میرا
کسی جلسے میں نا ھو چاک گریباں میرا

قوم بھوکی رھے، ننگی رھے، بیمار رھے
ھاں مگر میری سواری کو نئی کار رھے

ھو الیکشن میں ہمیشہ میرا پلہ بھاری
اور ھو قوم سے پوشیدہ میرے عیاری

میرے قبضے میں سدا ملک کی جاگیر رھے
قوم کے لب پہ فقط نعرہ تعبیر رھے

دن کراچی میں کٹے شب ھو واشنگٹن میں
اد گھڑی روس میں ھو اور اک گھڑی لندن میں

بے کسوں اور ضعیفوں کی ھو شامت ہر دم
ہا مگر وزارت ھو سلامت ہر دم

اھل دولت کی عطا مجھ کو محبت کر دے
میرے مالک! میری رگ رگ میں سیاست بھر دے۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, واشنگٹن, لندن, محبت, دل, دعا, سیاست, عبادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بارش کی سائنس اور کیچڑ کی سیاست گوہر سیاست 0 30-07-09 09:50 PM
نامور سیاہ ست دان وسیم گپ شپ 6 28-02-09 10:40 AM
جرنیل سیاست' نظریہ ضرورت Real_Light خبریں 2 06-06-08 07:28 PM
سیاست چیف سیاست 0 09-11-07 10:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger