واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




بارے ’’جوتوں‘‘ کے کچھ بیاں ہوجائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-04-09, 01:21 PM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بارے ’’جوتوں‘‘ کے کچھ بیاں ہوجائے

بارے ’’جوتوں‘‘ کے کچھ بیاں ہوجائے

ہے غضب کا خمار جوتوں کا
وار کر ، بار بار جوتوں کا
جان من سن ! ابھی تو باقی ہے
سامنا بیشمار جوتوں کا
شہرِخوباں کا قصد اب جو کرو
پہن لو ایک ہار جوتوں کا
بے بسی انتہا کی تھی لیکن
چل گیا اختیار جوتوں کا
ایسے گھٹیا کے سر پہ کیوں مارا
کیوں گھٹایا وقار جوتوں کا
پڑتے جوتے کا تاڑ لے نمبر
کتنا ماہر ہے یار جوتوں کا
سارے عالم کے میڈیا پر اب
چڑھ چکا ہے بخار جوتوں کا
پیار کا اپنا اپنا ہے انداز
وہ جتاتا تھا پیار جوتوں کا
بولیاں لگ رہی ہیں جوتوں پر
واہ رے اعتبار جوتوں کا
سارے بزنس ہیں آج کل ٹھنڈے
گرم ہے کاروبار جوتوں کا
کیجیو شکر بات اسی پہ ٹلی
جاکے صدقہ اتار جوتوں کا
ائے زمانے کے باقی فرعونو کیجیو انتظار جوتوں کا
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-04-09), منتظمین (01-04-09), ام غزل (01-04-09), جیو (05-04-09), سیلانی (07-04-09)
پرانا 01-04-09, 02:40 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہترین نظم پر میری جانب سے بلا تبصرہ!
Attached Images
 
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-04-09), وسیم (07-04-09), waseemsv (08-04-09), ام غزل (01-04-09)
پرانا 01-04-09, 02:51 PM   #3
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا ہا ہا
بہت خوب اور شاہد بھائی کا وڈیو کلپ سونے پہ سہاگہ
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-04-09, 02:57 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-04-09, 09:13 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاش کوئی جوتا ہمارے حکمرانوں کے منہ پر بھی پڑے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (02-04-09)
پرانا 02-04-09, 12:00 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا بہت ہی عمدہ جناب
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-04-09, 12:15 AM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ جی کمال ہو گیا ، کیا کام کیا ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (02-04-09)
پرانا 02-04-09, 09:00 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک رنگ یہ بھی ہے!
(برائے کرم "جوتیات" کو ذاتیات نہ بنایا جائے!)
Attached Thumbnails
image002.jpg   image007.jpg  
Attached Images
 
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-04-09), وسیم (07-04-09), ام غزل (02-04-09)
پرانا 02-04-09, 10:33 PM   #9
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو کمال ہی ہوگیا۔
یہ پوسٹ تو امر ہوگئی۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (02-04-09)
پرانا 02-04-09, 11:51 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ملے جوڑا تیار جوتوں کا
پاؤں ھے طلب گار جوتوں کا

چھان ماری دوکانیں ھم نےتو
بڑا مہنگا بازار جوتوں کا

ھزار ڈالر میں بھی نہیں ملتا
ایک جوڑا بازار جوتوں کا

میں نے مانگا ھے اب تو یاروں سے
ایک جوڑا ادھار جوتوں کا

کسی مسجد کے پاس تھا جوڑا
لے کے بھاگا ھے یار جوتوں کا

آج لکھی ھے بنک کو چھٹی
مجھکو دے دو ادھار جوتوں کا

ایک گورا حیران تھا مجھ پر
لوگ دیتے ھیں ھار جوتوں کا

اصلی لیدر کا اس نے پہنا تھا
چال میں تھا خمار جوتوں کا

ننگے پاؤں وطن کو لوٹوں گا
کرے کون انتظار جوتوں کا




آآؤ
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-04-09), وسیم (03-04-09), waseemsv (08-04-09), ام غزل (03-04-09)
پرانا 03-04-09, 05:53 AM   #11
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ننگے پاؤں وطن کو لوٹوں گا
کرے کون انتظار جوتوں کا
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-04-09)
پرانا 05-04-09, 12:27 AM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیجیئے مذید جوتوں کی تصاویر حاضر ہیں!
میرا خیال ہے کے "باٹا" یا "سروس" کو اسس پوسٹ کو اسپانسر کرنا چاھیئے۔
Attached Images
     
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
وسیم (07-04-09), waseemsv (08-04-09), ام غزل (05-04-09), جیو (05-04-09)
پرانا 05-04-09, 12:29 AM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بھئی جوتوں کی بہار
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (05-04-09)
پرانا 05-04-09, 12:54 AM   #14
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اتنا زیادہ promoteنہ کرو جوتوں کو یہ نہ ہو کہ ان کی بھی قیمتیں ہوا سے باتیں کرنے لگیں۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-04-09), ام غزل (05-04-09)
پرانا 05-04-09, 03:26 AM   #15
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فلحال تو باٹا یا سروس کے توسط سے پاک نیٹ کو بہت فائدہ ہونیوالا ہے
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-04-09), فیصل ناصر (05-04-09)
جواب

Tags
’’جوتوں‘‘, color, فورم, کمال, پوسٹ, پاک, قصد, مسجد, بہترین, بھائی, تصاویر, حضرات, عالم, غزل, صحافی, صدقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اور اب اسرائیلی سفیر۔۔۔۔۔۔۔۔ جوتوں‌ کی زد میں‌ راجہ اکرام خبریں 1 06-02-09 11:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger