واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




بحرِ غم، برِّالم، دارالقضاء ہے دوستو!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-09-09, 10:05 AM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بحرِ غم، برِّالم، دارالقضاء ہے دوستو!

بحرِ غم، برِّالم، دارالقضاء ہے دوستو!

بحرِ غم، برِّالم، دارالقضاء ہے دوستو!
زندگی آفات کا جغرافیہ ہے دوستو!

دل میرا پنجے میں ان کے پھنس گیا ہے اسطرح
ہاتھ میں بچے کے جیسے چھنچھنا ہے دوستو!

رفتہ رفتہ اس کا جب ذہنی توازن کھو گیا
وہ میری بستی کا لیڈر بن گیا ہے دوستو!

دل کے سو ٹکڑے کرو اور پھینک دو چاروں طرف
آنے جانے کا یہ انکے راستہ ہے دوستو!
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (27-09-09)
پرانا 13-09-09, 10:11 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہا
بہت اچھے گریٹ بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (27-09-09)
پرانا 20-09-09, 11:02 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہاہاہاہا
بہت اچھے گریٹ بھائی
شکریہ ایک ہی بات کا۔۔۔میری اور آپ کی بات کا۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (27-09-09)
جواب

Tags
بھائی, راستہ, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
السلامُ علیکم دوستو! موٹا بھائی تعارف 26 28-05-10 11:40 AM
السلام علیکم دوستو qartaas سرائیکی فورمز 14 07-02-10 10:21 PM
السلام علیکم دوستو غلام مجتبی جان تعارف 17 08-11-09 09:24 AM
السلام علیکم دوستو رضی آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 3 01-10-09 09:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger