واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




بدلہ ھوائی پیار کا،،!!!!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-10-08, 12:32 PM   #1
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,576
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بدلہ ھوائی پیار کا،،!!!!!!!!!

بدلہ ھوائی پیار کا،،!!!!!!!!!

دم بھر کے لئے اگر، کاش کہ منہ موڑ لیتے
صدمہ تو نہ لگتا، پہلے اگر ھاتھ جوڑ لیتے

دریچہ کا در کھلا،رخ رخسار کا پردہ گرا
پہلے گر پتہ ھوتا، اک پھول ھی توڑ لیتے

بدلہ ھوائی پیار کا، چپل کا اک کونا لگا
کچھ تو کہا ھوتا، سر خود اپنا پھوڑ لیتے

چپل بھیجنے سے پہلے، اشارا تو دیا ھوتا
آنے سے آپکے پہلے، اپنا ھی در چھوڑ لیتے
__________________
اپنے حصے کی خوشیاں دوسروں میں بانٹنے سے دیکھیں کتنا سکون ملتا ہے،!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پھول


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انسان،، زارا گپ شپ 4 15-03-11 03:28 PM
فلسطینی بچے کیلئے لوری سے ماخوذ،،!!!!!!!۔۔۔۔۔۔۔ماں!!!! ام غزل میری ڈائری 19 19-12-10 12:39 AM
،،ایک نظم ،، The Great شعر و شاعری 0 04-12-09 03:59 PM
،،ایک بے حس لڑکی ،، The Great شعر و شاعری 2 20-09-09 10:33 PM
گلشن کی بہاروں پہ سرے شام لکھا ھے،، The Great شعر و شاعری 0 14-09-09 01:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger