|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ادھ پکی کھچڑی ہے نوش فرمائیں گے کیا توبہ خالی پیٹ ہی دفتر چلے جائیں گے کیا چائے میں لہسن کی بو آگئی ہے تو کیا ہوا اللہ اللہ آپ ماں بہن پر اتر آئیں گے کیا دودھ میں مکھی تھی چوہا تو نہیں تھا حضور ہاتھ دھو کر پیچھے ہی پڑ جائیں گے کیا جل گئی ہیں ساری روٹیاں تو کیا ہوا آپ ایک نوالہ تک منہ میں نہ لے جائیں گے کیا نیم کے پتوں کی چٹنی توس پر کیا مل کے دوں یہ بھی اگر کھاتے نہیں تو اور پھر کھائیں گے کیا گھر میں آٹے کی سویاں تھی وہ بھی بکری کھا گئی بُھٹے کی داڑھی سویاں جان کے کھائیں گے کیا پیاز کا حلوہ بنادوں ذرا رک جائیے بھوکے رہ کر میری ناک کٹوائیں گے کیا بدمزاجی حد سے گذری بندہ پرور کب تک ہم کہیں گے کھائیے اور آپ کہیں کھائیں گے کیا شاعر: نامعلوم
__________________
![]() |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی بہت زیادہ سلیقہ مند خاتون کی عکاسی کی گئی ہے-
|
|
|
|
| skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (28-05-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شیئرنگ کے لئے شکریہ زاراآپی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا | skjatala (28-05-11), ارشد کمبوہ (28-05-11) |
![]() |
| Tags |
| color, فرمائیں, کیا؟, گے, پیٹ, پیچھے, چٹنی, ناک, مکھی, مل, منہ, ماں, اتر, بہن, بکری, بندہ, جان, جائیں, حلوہ, حد, خالی, داڑھی, ذرا, سویاں, ساری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بینظیر قتل کی ایف آئی آر کٹوا کر اور بھونچال پیدا نہیں کرنا چاہتا، زرداری کی امریکی سفیر سے گفتگو | گلاب خان | خبریں | 2 | 04-12-10 03:23 AM |
| سلیکٹرز نے ٹورنٹو ٹورنامنٹ کے لئے ٹیم کا انتخاب مشاورت کے بغیر کیا۔ شعیب ملک | champion_pakistani | کرکٹ | 0 | 16-10-08 06:26 PM |
| ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: تیرہ ریجنل ٹیموں کا اعلان | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 19-09-08 05:38 PM |
| قومی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ، اسٹار کرکٹرز کی شرکت لازمی قرار | champion_pakistani | کرکٹ | 2 | 14-09-08 05:50 AM |
| ٹوئنٹی ٹوئنٹی، اسد رؤف امپائر مقرر | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 04-09-07 03:05 PM |