واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




بیوٹی پارلر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-07, 09:55 AM   #1
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بیوٹی پارلر

بیوٹی پارلر

بیوٹی پارلر
جو بیوٹی پارلر میں خرچ ہو
اس کو اپنے حسن کا فطرانہ کہہ
فیس بابو کو اگر دینی پڑے
اس کو رشوت مت سمجھ نذرانہ کہہ
حسن کی گر دیکھنی ہو برہمی
ایک دن نسرین کو رخسانہ کہہ
ہر جواں عورت کو باجی مت بنا
جو معمر ہیں انہیں آپا نہ کہہ
صرف اتنا کر کہ مجھ کو مت سنا
بیس غزلیں شوق سے روزانہ کہہ
چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
حسن, عورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بیوٹی ٹپس سیپ فیشن اور بیوٹی ٹپس 2 01-01-12 01:55 AM
بیوٹی فل ڈولز زارا گپ شپ 7 15-03-11 01:32 PM
بیوٹی فُل واٹر گارڈن زارا دلچسپ اور عجیب 3 16-02-11 12:23 PM
بیوٹی ٹپس ام غزل گھریلو ٹوٹکے 1 13-01-11 07:09 PM
بیوٹی پالر The Great شعر و شاعری 2 28-06-08 05:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger