|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بیٹھے بیٹھے ایک دن میں نے یہ بیگم سے کہا
ہے اجازت؟ عقدِثانی، کا ارادہ ہے میرا عقد بیوہ سے کروں گا تو کام ہوگا لاجواب کیونکہ ایسے عقدہ سے مومن کو ملتا ہے ثواب بولیں بیگم! کون سا یہ مسئلہ دشوار ہے میری جانب سے اجازت آپ کو سرکار ہے اور جہاں تک ایک بیوہ ڈھونڈنے کا ہے سوال لیجئے! میں آسان کر دیتی ہوں میں یہ کارِ حال ڈھونڈنا بیوہ یقیناً ایک زحمت ہے میاں!!! آپ کو ان زحمتوں کی کیا ضرورت ہے میاں بن کے زوجہ آپ کے گھر میں جو عورت آئے گی چند سالوں میں وہ بیوہ خود بخود ہو جائے گی (جاوید بدایونی) |
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | حسن قادری (14-09-11) |
![]() |
| Tags |
| عورت, عقدہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میٹھے بول میں جادو ہے | دین محمد وطن پال | عمومی بحث | 14 | 09-12-10 07:21 PM |
| مسجد میں حلقہ باندھ کر بیٹھنا اور یوں ہی بیٹھنا | ھارون اعظم | صحیح البخاری | 0 | 19-04-10 11:35 PM |
| پرنام سنگھ نے رات چار بجے یونہی بیٹھے بیٹھے فون گھمادیا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 7 | 14-09-09 11:21 AM |
| کیا روگ پال بیٹھے محبت کے شوق میں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 25-08-09 01:26 PM |
| کیا روگ پال بیٹھے محبت کے شوق میں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 14-08-09 09:18 PM |