واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




بیگمات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-09-09, 11:26 PM   #1
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بیگمات

بیگمات

یہ لغزش احتراماً ہو گئی تھی
جوانی کو بڑھاپا کہ دیا
وہ بی بی آج تک ہم سے خفا ہے
جسے بھولے سے آپا کہ دیا تھا
__________________
ARUZ
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-09-09)
پرانا 05-09-09, 11:27 PM   #2
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میڈم کی ڈانٹ سن کر ملازم پکار اٹھا
ہر چند سنگریزہ ہوں، گوہر نہیں‌ہوں میں
لیکن کلام کیجیے مجھ سے ادب کے ساتھ
نوکر ہوں کوئی آپ کا شوہر نہں ہوں میں
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-09-09)
پرانا 05-09-09, 11:28 PM   #3
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو کہتی ہے دنیا وہ سچ ہے بیگم
کہ میں‌تیرے زیر اثر آگیا ہوں
کہا باس نے جب جہنم میں‌جاو
تو دفتر سے‌سیدھاہی گھرآگیا ہوں
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-09-09)
پرانا 05-09-09, 11:30 PM   #4
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ملازم نے صاحب سے رو کر کہا
کہ میڈم نے مارا ہے سوتے ہوئے
کہا سن کے صاحب نے تو کیا ہو؟
کبھی مجھے دیکھا ہے روتے ہوئے
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-09-09)
پرانا 05-09-09, 11:31 PM   #5
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گھر بسانے کے لیے دو بول پڑھوانے گئے
یوں سمجھ لو اپنی گردن کٹوانے گئے
اب کہاں فرصت نبھائیں دوستوں سے دوستی
اک ذرا سی بات ہر برسوں کے یارانے گئے
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-09-09)
پرانا 05-09-09, 11:32 PM   #6
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بولیں بیگم اک دن کچھ کام کیوں کرتے نہیں
مفلسی کی دھوپ سے بچے چھوارہ ہو گئے
چیخ کر بولے میاں اب اس سے بڑھ کر کیا کروں
ہم کبھی تربوز تھے آلو بخارہ ہو گئے
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-09-09)
پرانا 05-09-09, 11:41 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

aruz سلام،
بھئی آپ کی ی روپ تو ہم نے دیکھا ہی نہیں تھا!
کہاں کمپیوٹر کی فیلڈ اور کہاں یہ مزاح؟
بہت خوب ایسی شئیرنگ جاری رکھیئے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
aruz, کلام, کمپیوٹر, آج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger