واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




تجھے مجھ سے مجھے تجھ سے جو بہت ہی پیار ہوتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-09, 06:08 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تجھے مجھ سے مجھے تجھ سے جو بہت ہی پیار ہوتا

تجھے مجھ سے مجھے تجھ سے جو بہت ہی پیار ہوتا

تجھے مجھ سے مجھے تجھ سے جو بہت ہی پیار ہوتا
نہ تجھے قرار ہوتا ، نہ مجھے قرار ہوتا

ترا ہر مرض الجھتا مری جانِ نا تواں سے
جو تجھے زکام ہوتا تو مجھے بخار ہوتا

جو میں تجھ کو یاد کرتا تجھے چھینکنا بھی پڑتا
مرے ساتھ بھی یقیناً یہی بار بار ہوتا

کسی چوک میں لگاتے کوئی چوڑیوں کا کھوکھا
ترے شہر میں بھی اپنا کوئی کاروبار ہوتا

غم و رنجِ عاشقانہ ، نہیں کیلکولیٹرانہ
اسے میں شمار کرتا جو نہ بے شمار ہوتا

وہاں زیرِ بحث آتے خد و خال و خوئے خوباں
غمِ عشق پر جو انور کوئی سیمینار ہوتا

(انور مسعود)
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (16-10-10), عروج (16-10-10)
پرانا 08-09-09, 07:01 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہا
بہت خوب بھائی ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (16-10-10)
پرانا 16-10-10, 04:32 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمدہ مزاح ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
مزاح, بھائی, شہر, عمدہ, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیج اوپن نہیں ہوتا۔ ارشد کمبوہ Ask Experts ماہرین کی رائے 4 08-01-11 09:17 PM
اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:05 AM
ایک سردار جی ہاں چوتھا بچہ پیدا ہوتا ہے The Great قہقہے ہی قہقے 4 30-09-09 01:49 PM
تجھے مجھ سے مجھے تجھ سے جو بہت پیار ہوتا The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:52 AM
جوتا پھینکنے والا جیل بھیج دیا گیا محمدعدنان خبریں 0 20-04-08 06:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger