|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
تری باتوں میں چکنائی بہت ہے
کہ کم ہے دودھ، بالائی بہت ہے پُلس کیوں آپ منگوانے لگے ہیں مجھے تو آپ کا بھائی بہت ہے محبت کیوں محلے بھر سے کر لیں ہمیں تو ایک ہمسائی بہت ہے اسی خاطر ہے چھوٹی ناک اپنی کہ ہم نے ناک کٹوائی بہت ہے نشہ ٹوٹا نہیں ہے مار کھا کر کہ ہم نے پی ہے کم، کھائی بہت ہے وہ محبوبہ سے بیوی بن نہ جائے مری ماں کو پسند آئی بہت ہے تو باقی گالیاں محفوظ کر لے مجھے اتنی پذیرائی بہت ہے میں ان میں جھانکنے سے ڈر رہا ہوں تری آنکھوں میں گہرائی بہت ہے نہ پھینکو بجلیوں پر بجلیاں تم ہمیں بس ایک انگڑائی بہت ہے سنا تو تھا کہ بہروں کے نگر میں عزیز احمد کی شنوائی بہت ہے
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہا ہا ہا ہا
عمدہ جنااااااااب |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کھا, کھائی, کم, گالیاں, پذیرائی, پسند, ڈر, لگے, نگر, ناک, ماں, مار, محفوظ, محبوبہ, آنکھوں, آئی, اتنی, احمد, بھائی, بیوی, باقی, باتوں, بس, تری, خاطر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لیلۃ القدر کو رمضان کی آخری سات راتوں میں تلاش کرنا۔ | میاں شاہد | صحیح البخاری | 0 | 13-08-10 08:19 PM |
| بھارت میں طیارے کو حادثہ، 158 ہلاکتوں کا خدشہ | ھارون اعظم | خبریں | 4 | 23-05-10 10:31 PM |
| باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے | احمدنواز | شعر و شاعری | 23 | 12-11-09 03:14 PM |
| ::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 1 | 15-09-09 11:16 AM |
| باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے | aliali | شعر و شاعری | 5 | 05-12-07 02:22 PM |