|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاں سلطان پڑھتا تھا
یہاں اک ایسا برخوردار عالیشان پڑھتا تھا جو بحر درس گاہ علم کا طوفان پڑھتا تھا وہ اسٹوڈنٹ کے حلیے میں اک شیطان پڑھتا تھا جہاں سلطانہ پڑھتی تھی وہیں سلطان پڑھتا تھا یہی کالج ہے ہمدم جہاں سلطان پڑھتا تھا کھڑا رہتا تھا اکثر راستے میں نازنینوں کے زبانی فون نمبر یاد تھے اس کو حسینوں کے وہ ایسے گومتا تھا درمیاں ان مہ جبینوں کے کہ ان حوروں میں گویا ایک ہی غلمان پڑھتا تھا یہی کالج ہے وہ ہمدم جہاں سلطان پڑھتا تھا کبھی جلسے میں دیکھا اور کبھی ہڑتال میں پایا وہ جس محفل میں جا پہنچا اسی محفل کو گرمایا جو کالج ایک دن آیا تو ہفتہ بھر نہیں آیا میں عرصے تک یہی سمجھا کوئی مہمان پڑھتا تھا یہی کالج ہے وہ ہمدم جہاں سلطان پڑھتا تھا بسیرا اس نئے شاہین کا تھا چائے خانے میں کلاشنکوف لے آتا تھا اکثر امتحانوںمیں کلاسوں کی بجائے حاضری تھی اس کی تھانوں میں وہ کم سن تھا مگر مثل سیاست دان پڑھتا تھا یہی کالج ہے ہمدم جہاں سلطان پڑھتا تھا |
|
|
|
| چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (26-12-07) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کالج, سیاست |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| قصہ اس شخص کا جو درود شریف پڑھتا تھا | یاسر عمران مرزا | عقیدہ رسالت | 13 | 24-11-11 04:10 PM |
| وہ فقط اتنا سا کمال رکھتا تھا | The Great | شعر و شاعری | 2 | 27-09-09 11:18 AM |
| رکھتا ہے مجھے تھام کر۔ ۔ ۔ ۔ | عائشہ | شعر و شاعری | 4 | 11-01-08 01:37 PM |
| دھوپ اور چھاؤں کا کربِ ذات لکھتا تھا | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 12:39 PM |
| مصباح الحق کے انوکھے شاٹ نے حیران کردیا تھا۔ ۔ بھارتی کپتان | محمدعدنان | کرکٹ | 2 | 27-09-07 11:32 AM |