واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




خواہش ہو اگر تیری ہو کام فٹا فٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-02-12, 09:19 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,512
شکریہ: 8,489
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خواہش ہو اگر تیری ہو کام فٹا فٹ

خواہش ہو اگر تیری ہو کام فٹا فٹ

خواہش ہو اگر تیری ہو کام فٹا فٹ
اے دوست میری میز پہ رکھ دام فٹافٹ

دولت بھی عجب چیز ہے اس دور میں بھیا
محبوب بھی آتا ہے لب بام فٹافٹ

جو یا کی فرمائیشیں پوری نہیں کرتا
وہ عشق میں ہو جاتے ہیں ناکام فٹافٹ

گفتار کے غازی ہو تو بن سکتے ہو لیڈر
تقریروں سے پبلک کو کرو رام فٹافٹ

کھانے میں نمک کم ہو کہ ہو مرچ زیادہ
میں گھر میں مچا دیتا ہوں کہرام فٹافٹ

عید آئی کہ آئی ہے مری شامت اعمال
ہر شخص طلب کرتا ہے انعام فٹافٹ

تنقید تو کرتے ہو ضیاء یہ بھی سمجھ لو
ہو جاؤ گئے تم شہر میں بدنام فٹافٹ

ضیاءالحق قاسمی
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-02-12), فیصل ناصر (27-02-12), پاکستانی (27-02-12), بنت حوا (05-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کی محمد سے وفا تُو نے تو ھم تیرے ھیں،یہ جہاں چیز ھے کیا لوح وقلم تیرے ھیں۔ عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 5 27-10-11 04:16 PM
جو تیرا حکم ، جو تیری رضا، جو تو چاہے عبداللہ آدم شعر و شاعری 1 23-03-11 12:48 PM
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:29 PM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger