|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میرے گوڈے میں دردِجگر ہو گیا
میرا گوڈا اِدھر سے اُدھر ہو گیا کیڑی چلّی حج کرن نوں 9 من سُرمہ پا اونے ہاتھی لیا بغل چے اونٹ لیا لمکا میرے گوڈے میں دردِجگر ہو گیا میرا گوڈا اِدھر سے اُدھر ہو گیا چوہا مریا پہاڑ تے اُونوں چُکّن گے دو چمار اودی کھل دی 900 جُتّی بنی سلیپر کئی ہزار میرے گوڈے میں دردِجگر ہو گیا میرا گوڈا اِدھر سے اُدھر ہو گیا کَٹّا کیکر تے چڑھ گیا یارو پیریں پَولے [جوتے] پَا کھوتا ہیٹھوں وَٹّے مارے ماماں چڑھیا ایں کیڑے راہ میرے گوڈے میں دردِجگر ہو گیا میرا گوڈا اِدھر سے اُدھر ہو گیا پیر صاب نے کَلیا یارو لَے کے آ نسوار راہ وچ مینوں کُتّی پَے گئی پاٹ گئی شلوار میرے گوڈے میں دردِجگر ہو گیا میرا گوڈا اِدھر سے اُدھر ہو گیا
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | skjatala (05-06-11), فیصل ناصر (05-06-11), ھارون اعظم (05-06-11), حیدر Rehan (09-06-11), حسن قادری (09-06-11), سیپ (05-06-11), عدنان دانی (28-07-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
اچھی شئرنگ ہے |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اوہ ہو میں سمجھا واقعی کسی کے جگر میں درد ہوگیا ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اس سے بڑا بھی کوئی درد ہے کیا ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ گوڈے میں دردِ جگر ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بہت غمگین کہانہ ہے آپ کی
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
پیر صاب نے کَلیا یارو لَے کے آ نسوار
راہ وچ مینوں کُتّی پَے گئی پاٹ گئی شلوار اس پہ بھی غور کرو یار ۔ ۔ ۔ ۔ اس کا جواب دہ کون ہے ۔ ۔؟ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیر صاب نے کَلیا یارو لَے کے آ نسوار
راہ وچ مینوں کُتّی پَے گئی پاٹ گئی شلوار راجہ اکرم تے نسوار گل سمجھ نئیں آئی۔ چل شلوار اتار دے تیری پابھی سیں دے گی
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
درد جگرسے لگاکہ شاہد کوئی طبی معلومات ہوں گی اب سنئے؎
میری پنڈلی کو نہ چھیڑتو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس میں دردجگرہےمام دینا |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار یہ گوڈے میںجگر کہاں ہوتا ہے
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
ہونے کو کیا نہیں ہو سکتا بھیا ۔ ۔ ۔
سبھی کچھ ہو سکتا ہے ۔ ۔ گوڈے میں دردِ جگر ۔ گردے میں ہارٹ اٹیک ۔ منۃ کے بل گرنے سے گِٹّے کا نکل جانا ۔ ڈاڑھ درد کی وجہ سے کان کا آپریشن ۔ سنائی نہ دینے پر آنکھ کا آپریشن ۔ ۔ ۔ اور تو اور پاکستان کا قومی خزانہ لبالب بھرا ۔ پاکستان میں پٹرول 10 روپے لیٹر ۔ پاکستان کے حکمران نیک صالح صوم وصلوٰۃ کے پابند ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو میرے گوڈے میں دردِ جگر کیوں نہیں ۔ ۔ ۔ دسو ہون |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرےگوڈے میں درد جگر مام دینا
توکھاآلو گوبھی مڑر مام دینا |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیراں نال متکے چنگے نئیں جے ہوندے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہاتھی, کھل, کیکر, کیڑے, کئی, کرن, گے, گئی, پہاڑ, پاٹ, یارو, لیا, نوں, چڑھ, چلّی, مارے, اُدھر, اِدھر, ایں, اونٹ, بنی, بغل, تے, جوتے, حج |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|