واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




دل میں میرے ہے زردے ڈسکو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-09, 11:45 AM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دل میں میرے ہے زردے ڈسکو

دل میں میرے ہے زردے ڈسکو

دل میں میرے ہے زردے ڈسکو
زردے ڈسکو زردے ڈسکو
یہ ولیمہ پکی وہ کڑی
کرگئی کیسی جادو گری
پلیٹ میری تونے چھین لی ہے
ابھی تو چانپیں ویسے ہی پڑی
تین دن سے ہوں بھوکا
یہ بتاؤں کس کس کو
دل میں میرے ہے زردے ڈسکو
دل میں میرے ہے زردے ڈسکو
زردے ڈسکو زردے ڈسکو
-------------------------------------------------------------------
سردی فل تھی حلوہ پوڑیوں کا موسم تھا
گُڈ لک میری کہ اس ماہ ختم کونڈیوں کا بھی تھا
مجھ یاد ہے کی سلیمی چوک کے سیانیوں کی دعوت تھی
جہاں چرغہ میں نے خوب رگڑا تھا
وہاں فرنی بھی تھی
ہئی ساوا
وہاں رائتہ بھی تھا
ہئی شاوا
میں سوچ رہا تھا کھاؤں کس کس کو
دل میں میرے ہے زردے ڈسکو
دل میں میرے ہے زردے ڈسکو
زردے ڈسکو زردے ڈسکو زردے ڈسکو زردے ڈسکو
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
دل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم,,,,لاؤڈ اسپیکر…ڈاکٹرعامرلیاقت حسین آبی ٹوکول عمومی بحث 2 31-03-11 08:11 PM
500 GB کی دو ہارڈسکس برائے فروخت ہیں! shafresha خریدوفروحت 20 05-01-11 12:28 PM
اتنے اچھے موسم میں خرم شہزاد خرم خوشبو مکمل کتاب 3 15-10-10 12:08 PM
موسم کی خبریں gorgeous قہقہے ہی قہقے 0 10-05-10 01:07 PM
بڑے انجان موسم میں wajee شعر و شاعری 3 22-10-09 08:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger