واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




روزِ ماتم جشن منانا ٹھیک نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-09, 11:49 AM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default روزِ ماتم جشن منانا ٹھیک نہیں

روزِ ماتم جشن منانا ٹھیک نہیں

روزِ ماتم جشن منانا ٹھیک نہیں
شادی کے دن بینڈ بجانا ٹھیک نہیں

لوگ بڑی دلچسپ ڈکاریں لیتے ہیں
یارو اتنا زیادہ کھانا ٹھیک نہیں

لیٹ ہمیشہ ریل کی مانند آتی ہو
جانِ جاناں دیر سے آنا ٹھیک نہیں

ایسا نہ ہو شعر حلق میں‌ پھنس جائے
ٹائی لگا کر شعر سنانا ٹھیک نہیں

یار پہلوانوں کی گلی میں رہتا ہے
یار کے گھر پر آنا جانا ٹھیک نہیں

میں اپنے سائے سے ڈرتا ہوں‌ بیگم
خوف زدہ انساں کو ڈرانا ٹھیک نہیں

کیسے پہچانوں میں تجھ کو جانِ جاں
اتنا میک اپ تھوپ کے آنا ٹھیک نہیں

جاؤ کوئی اچھی ڈش کھاؤ یارو
چھٹی کے دن بھیجہ کھانا ٹھیک نہیں

شانہ محبوبہ کو شعر سناتے ہیں
بھینس کے آگے بین بجانا ٹھیک نہیں
(اقبال شانہ)
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
شعر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں نے ٹھیک کیا ہے نا Zullu230 شعر و شاعری 18 25-01-12 07:05 AM
ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں ھارون اعظم جون ایلیا 4 01-12-11 11:26 AM
جڑی بوٹیاں بھی ٹھیک ہیں محمدعدنان شعبہ طب 2 04-09-11 03:48 AM
دیوانگی اتنی ٹھیک نہیں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 3 15-09-10 10:03 PM
ملکی نظا م درست کریں ،کر کٹ ٹھیک ہو جائیگی :عمران خان جاویداسد خبریں 1 06-09-10 06:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger