|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رویا ہوں تری یاد میں دن رات مسلسل
رویا ہوں تری یاد میں دن رات مسلسل ایسے کبھی ہوتی نہیں برسات مسلسل کانٹے کی طرح ہوں میں رقیبوں کی نظر میں رہتے ہیں مری گھات میں چھ سات مسلسل چہرے کو نئے ڈھب سے سجاتے ہیں وہ ہر روز بنتے ہیں مری موت کے آلات مسلسل اجلاس کا عنوان ہے اخلاص و مروت بد خوئی میں مصروف ہیں حضرات مسلسل ہم نے تو کوئی چیز بھی ایجاد نہیں کی آتے ہیں نظر ان کے کمالات مسلسل کرتے ہیں مساوات کی تبلیغ وہ جوں جوں بڑھتے ہی جاتے ہیں طبقات مسلسل ہر روز کسی شہر میں ہوتے ہیں دھماکے رہتی ہے مرے دیس میں شب رات مسلسل ہر روز وہ ملتے ہیں نئے روپ میںمجھ کو پڑتے ہیں مری صحت پہ اثرات مسلسل |
|
|
|
| چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (26-12-07) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| نظر, موت, حضرات, دیس, رات, شہر, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آئندہ 20سالوں میں موجودہ ادویات کی بجائے سٹیم سیل ادویات لیں گی | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 28 | 29-11-11 10:28 AM |
| وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج | champion_pakistani | خبریں | 18 | 21-12-10 09:29 AM |
| علموں بس کریں اویار۔۔۔ | جاویداسد | خبریں | 4 | 02-12-10 01:52 PM |
| سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی بند | جاویداسد | خبریں | 1 | 25-07-10 11:50 AM |
| ملک بھر میں کریک ڈاؤن،جاوید ہاشمی،حمید گل اور اچکزئی سمیت ہزاروں گرفتار،مختلف شہروں میں مظاہرے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-11-07 07:58 AM |