واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




زرا ٹھرو چلے جانا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-05-11, 08:03 AM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default زرا ٹھرو چلے جانا

زرا ٹھرو چلے جانا

ذرا ٹھرو چلے جانا

کجھ کچھ تم سے کہنا ہے

بہت وقت نہیں لینا

مختصر سی بات کرنی ہے

نہ دکھ اپنے سنانے ہیں

نہ کوئی فریاد کرنی ہے

نہ یہ معلوم کرنا ہے

کہ

حالات کیسے ہیں

تمہارے ہمسفر

تمہارے ساتھ کیسے ہیں

نہ یہ مالوم کرنا ہے

کہ

دن رات کیسے ہیں

مجھے بس اتنا ہی کہنا ہے




کہ










تمہاری لائٹ آ گئی کیا



ہماری تو گئی ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (13-05-11), شہزاد باجوہ (13-05-11), صبیحہ (13-05-11)
پرانا 13-05-11, 11:03 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
حنا خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
کمائي: 3,518
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
حنا خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں

تمہاری لائٹ آ گئی کیا
ہماری تو گئی ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جی ہاں۔لائٹ 12 بجے جائے گی۔
1 بجے آئے گی۔
پھر 3 بجے جائے گی اور 4 بجے آئے گی۔
پھر 7 بجے جائے گی 8بجے آئے گی۔
سارا دن یہی حساب لگاتے دن گزر جاتا ہے۔
حنا خان آف لائن ہے   Reply With Quote
حنا خان کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (22-05-11)
پرانا 13-05-11, 11:10 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حنا خان مراسلہ دیکھیں
جی ہاں۔لائٹ 12 بجے جائے گی۔
1 بجے آئے گی۔
پھر 3 بجے جائے گی اور 4 بجے آئے گی۔
پھر 7 بجے جائے گی 8بجے آئے گی۔
سارا دن یہی حساب لگاتے دن گزر جاتا ہے۔
جی ہاں . . واپڈا کے بی مثال پیکج ہیں یہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گاؤں میں تو اب بھی 14 گھنٹے جاتی ہے

7 جاگتے ہوؤئے 7 سونے کے بعد ۔ ۔ ۔

واپڈا والوں سے محبت
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), شہزاد باجوہ (13-05-11)
پرانا 13-05-11, 11:11 AM   #4
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست!
لیلی مجازی اِیں
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-05-11, 11:22 AM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
زبردست!
لیلی مجازی اِیں
ہائیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-05-11, 03:39 PM   #6
Member
اجنبی
 
صبارخ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: karachi
عمر: 21
مراسلات: 96
کمائي: 2,825
شکریہ: 80
82 مراسلہ میں 308 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حنا سس آپ خوش نصیب ہیں کہ آپکی لائٹ صرف 1 گھنٹے جاتی ہیں
صبارخ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-05-11, 04:14 PM   #7
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,720
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے لگا حیدرکو روکا جا رہا ہے لیکن یہان تو ہماری لائٹ تو بہت جاتی ہے
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
صبیحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (16-10-11)
پرانا 13-05-11, 04:54 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 4
کمائي: 225
شکریہ: 4
3 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
شہزاد باجوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
شہزاد باجوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (16-10-11)
جواب

Tags
ہے۔, ہمسفر, فریاد, کہنا, کیسے, کوئی, کرنی, گئی, ٹھرو, وقت, لائٹ, معلوم, اپنے, اتنا, بس, جائے, جاتا, حنا, حساب, خان, دکھ, ذرا, رات, سنانے, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اُٹھا رکھا ہے میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:34 AM
ایمان کی مٹھاس KKTT9MM ایمان 3 15-09-09 10:53 PM
ٹپال دانے دار محمدخلیل عمومی بحث 13 10-05-09 08:10 AM
مٹھائی حاضر ہے ام طلحہ گپ شپ 36 12-03-09 03:29 PM
گرے ہوئے لقمے کو اٹھا لینا چاہئے فیصل ناصر اخلاق و آداب 2 11-03-09 02:26 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger