واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




زرداری کی شاعری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-04-09, 06:36 PM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default زرداری کی شاعری

زرداری کی شاعری

زرداری کی شاعری


جاتے جاتے مجھ پر احسان کرگئی
اپنی بیمہ پالیسی میرے نام کرگئی

اپنی مرضی سے لگاتا ہوں جمہوریت کے گیئر
یوں لگتا ہے کہ پاکستان میرے نام کرگئی

قوم کو بھوکوں مارنا تھا رات دن
ٹین پرسنٹ کی یہ تجویز کام کرگئی

میں تو لٹیرا تھا مجھے کس نے چننا تھا
جو کام ہم نے کرنا تھا وہ عوام کرگئی
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-04-09), waseemsv (11-04-09), ایس اے نقوی (12-04-09), ام غزل (02-04-09), احمدنواز (12-08-09), تفسیر حیدر (11-04-09), جیو (05-04-09), رضی (11-04-09), طارق راحیل (12-04-09)
پرانا 02-04-09, 06:54 PM   #2
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب فُل کرپشن کی باری ہے
کیونکہ اب دورِ زرداری ہے

اب لُوٹنا مال سرکاری یے
کیونکہ اب دورِ زرداری ہے

اب آپکی عزت آپکی اپنی زمٌہ داری یے
کیونکہ اب دورِ زرداری ہے

اب پھوٹی قسمت ہماری یے
کیونکہ اب دورِ زرداری ہے
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-04-09), ام غزل (02-04-09), جیو (05-04-09), رضی (11-04-09)
پرانا 02-04-09, 09:58 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو زرداری ہے تجھے کیا معلوم عوام کا دکھ


آگے خود بنا لیں؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (02-04-09)
پرانا 02-04-09, 11:10 PM   #4
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
تو زرداری ہے تجھے کیا معلوم عوام کا دکھ


آگے خود بنا لیں؟؟
یہ خوب رہی ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-04-09, 01:10 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر اس کے بعد۔۔۔۔۔۔۔


نواز شریف آئے گا
بندر بانٹ بتائے گا

نعرے بھی لگائے گا
شعر بھی سنائے گا

لوٹے بھی بلائے گا
کھائے گا کھلائے گا

جیبیں بھر کے جائے گا
جدہ بھاگ جائے گا

دن کب وہ آئے گا
غریب مسکرائے گا

پیٹ بھر کے کھائے گا
بچوں کو پڑھائے گا

سد ید مسعود
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
وسیم (11-04-09), waseemsv (11-04-09), ام غزل (11-04-09), رضی (11-04-09)
پرانا 11-04-09, 01:20 AM   #6
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو زرداری ہے تجھے کیا معلوم عوام کا دکھ
تو تو قابل نہ تھا پر قدرت جموریت انعام کر گئی۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (11-04-09), رضی (11-04-09)
پرانا 11-04-09, 11:47 AM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
تو زرداری ہے تجھے کیا معلوم عوام کا دکھ
تو تو قابل نہ تھا پر قدرت جموریت انعام کر گئی۔
دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے
سجناں وی مر جانا اے

جگ وچ رکھیے فریدا ایسا بھہن کھلون
کول ھوئیے تے لوکی ھسن دور ھوئیے تے رون

سد ید مسعود
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (11-04-09), رضی (11-04-09)
پرانا 11-04-09, 12:40 PM   #8
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات ہے ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-04-09, 04:14 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ھوں زرداری ایک مہلک بیماری
پہلے بیوی ماری اب قوم کی باری
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
وسیم (11-04-09), ام غزل (11-04-09)
پرانا 11-04-09, 04:28 PM   #10
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہ کر پیار کرسی سے اے زرداری
اب تک نہ معلوم ہو سکا بے نظیر کو گولی کس نے ماری
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (12-04-09)
پرانا 11-04-09, 07:43 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
میں ھوں زرداری ایک مہلک بیماری
پہلے بیوی ماری اب قوم کی باری
تیری باری میری باری
سیاست کا ھے کھیل جاری

اماں واری ابا واری
شروع تماشا کھول پٹاری

پیسے کا ھے کھیل سارا
گنجا جائے واری واری

چھوٹے نے بھی چیخ ماری
لوٹو دولت بھائی ساری

تنہا کھائے کیوں زرداری
یہ تو دولت ھے ھماری

مل کر لوٹیں آو ساری
باری باری باری باری

(بچے غیر سیاسی ھوتے ھیں)

سد ید مسعود
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
وسیم (11-04-09), ایس اے نقوی (12-04-09), ام غزل (12-04-09), رضی (12-04-09)
پرانا 12-04-09, 02:51 AM   #12
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیاست دان ، شریف ، اور زرداری
نری بیماری نری بیماری۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by ام غزل; 12-04-09 at 02:02 PM.
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-04-09), رضی (12-04-09), سد ید مسعو د (12-04-09)
پرانا 12-04-09, 07:54 AM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
سیاست ، شریف ، اور زرداری
نری بیماری نری بیماری۔۔۔۔۔
سیاست لفظ کو اگر سیاست دان کر دیں تو زیادہ اچھا ہے
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-04-09, 02:02 PM   #14
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مناسب سجھاؤ ہے۔ابھی لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-04-09, 04:46 PM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنا منتخب کردہ صدر ہے زرداری
عوام کی تو نے مت ہے ماری
واہ زرداری واہ زرداری
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاکستان, معلوم, انعام, بھائی, بے نظیر, رات, زرداری, سیاست, شاعری, عزت, غزل, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger