|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
کہا ایک فلسفی سے ایک تروتازہ سی عورت نے
ہماری طرح لمبی عمر مردوں کی نہیں ہوتی یہ بولا مسکرا کر فلسفی فوراً عورت سے سبب یہ کہ عورت کی کوئی بیوی نہیں ہوتی
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | skjatala (04-07-11), فیصل ناصر (04-07-11), نورالدین (05-07-11), محمد یاسرعلی (05-07-11), ارشد کمبوہ (04-07-11), حسن قادری (04-07-11), راجہ اکرام (05-07-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب تو فلسفی کی بات غلط ثابت ھوگی ھے امریکی سفارت خانے میں بیوی کی بیوی تشریف فرما ھوی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (04-07-11), ارشد کمبوہ (04-07-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فلسفی کی بات کا کیا اعتبار ۔۔ اور ویسے بھی تغیر زمانہ سے مسائل بدل جاتے ہیں ۔
اب تو شوہروں کے شوہر اور بیویوں کی بیویاں بھی دستیاب ہیں۔ بلکہ اب تو پاکستان میں بھی کچھ این جی اوز کے تعاون سے یہ کام زوروں پر ہے اور بی بی سی نے اس کی تشہیر کا خصوصی ٹھیکہ لیا ہوا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (05-07-11) |
![]() |
| Tags |
| color, فوراً, فلسفی, فرما, کہا, کوئی, ھوگی, ھے, پاکستان, لمبی, مردوں, امریکی, بیوی, بولا, تروتازہ, تشریف, ثابت, خان, خانے, سفارت, سبب, طرح, عورت, عظیم, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|